تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگیڑِی" کے متعقلہ نتائج

بَگیڑِی

بگیری، بھروہی، بگودھا

بِگْڑی

بگڑا کی تانیث، نقصان، خسارہ

بَگوڑی

کدال سے مشابہ پتلی نوک کا ایک اوزار جس سے کھیت کی گوڑائی کی جاتی ہے

بِگْڑا

بگڑا کاحالیہ تمام اور ترکیبات میں مستعمل

بِگْڑے

بگڑا کی جمع

بیڑی

وہ خاص وضع کی کڑی یا زنجیر یو قیدی یا ملزم کے پانْو میں ڈالتے ہیں تاکہ بھاگ نہ جائے.

بگاڑا

بگاڑا ہوا، خواب کیا ہوا (اکثر طور جمع مستعمل)

بِگاڑُو

خراب کرنے والا، خرابی ڈلنے والا

بھیڑی

بھیڑ

بِگاڑ

بگاڑنا، بگڑنا کا اسم کیفیت

بِیڑی

ایک خاص قسم کے سوکھے پتے کی بنی ہوئی مخروطی بتّی جس کے اندر تمباکو ہوتا ہے اور اسے سلگا کر سگریٹ یا حقے کی جگہ پیتے ہیں

بَہیڑی

دو دانْت کا بچھڑا یا بچھیا

بَگْڑِیا

دھوکے باز ، دغاباز ، بے ایمان

بَگینی

رک : بگینی

بَگیری

ایک قسم کی چھوٹی چڑیا جس کا گوشت بہت خوش مزہ ہوتا ہے، ہر گیل بگریلی، ایک قسم کی چڑیا، برگیل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگیڑِی کے معانیدیکھیے

بَگیڑِی

bage.Dii•बगेड़ी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَگیڑِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بگیری، بھروہی، بگودھا
  • ایک چھوٹی چڑیا جس کی پیٹھ بھورے رنگ کی ہوتی ہے

Urdu meaning of bage.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • bagiirii, bharohii, bagodhaa
  • ek chhoTii chi.Diyaa jis kii piiTh bhuure rang kii hotii hai

English meaning of bage.Dii

Noun, Feminine

  • a bird with brown-colored back

बगेड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बगेरी, भरुही, बगौधा
  • एक छोटी चिड़िया जिसकी पीठ भूरे रंग की होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگیڑِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگیڑِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone