تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْنا" کے متعقلہ نتائج

بَہْنا

(چوپائے سے متعلق) اسقاط ہونا، توہنا

بِھنی

بھینی (رک) کی تخفیف .

بیہْنا

(کپاس کا) گاڑبیان

بَہْناپا

من٘ھ بولی بہن کا رشتہ، وہ رشتہ جو عورتیں آپس میں ایک دوسرے کو بہن بنا کر قائم کرلیتی ہیں، منہ بولی بہن کا تعلق، منصب خواہری

بَہنی

پانی وغیرہ بہنے کی نالی، پانی بہنے کا راستہ، وہ گگری جس میں سے رس نکل کر اکٹھا ہوتا ہے

بَہانَہ

عذر، حیلہ، ظاہر داری، دھوکہ، دام، فریب

بَہانا

پانی گرانا، پانی میں چلانا، جاری کرنا، رو میں ڈالنا، رواں کرنا

بھانا

پسند آنا، مرغوب خاطر ہونا، بھلا لگنا

بھانی

ستار یا سارنگی کی طربوں کی دھیمی جھنکار، دل پسند موسمی گیت

بہنو

sisters

بَھنے

बहन का पुत्र

بھنا

بَہانہ

بَھنی

رک : بَھنیلی ، بھینی .

باہْنا

کھیت میں ہل چلانا ، کھیت جوتنا.

باہْنی

ہوائی کے لئے کھیت میں ہل چلانے کا عمل

بِھینی

بھینا کی تانیث

بِھینا

بہن کا شوہر، بہنوئی

بَھونا

پھرنا ، گردش کرنا ، اور چکر لگانا

بھَینے

بہن کا بیٹا ، بھانجا.

بَھینا

بہن

بھانْنا

موڑ

بُھونا

بُھوننا سے، بُھنا ہوا

بھَینی

رک : بہن .

بَھنْنا

بولنا، کہنا، بات کرنا

بُھنْنا

تلا جانا ، پکایا جانا ، بالو یا ریت میں اتنا گرم کرنا کہ کچا اناج پک جائے .

بُھنائی

بھوننے کا عمل، گرم کرکے تعویذ کرنے کا عمل

بُھونْنا

آگ پر رکھ کر پکانا.

بھنا

بِھنْنا

بَسْنا ، سمانا .

بُھونی

بھنی ہوئی، جسے بھون لیا گیا ہو، تراکیب میں مستعمل

بوہْنی

روزانہ دوکان کھولنے کے بعد پہلی بکری

بَہْنوئی

بہن کا خاوند، بہن کا شوہر، شوہر خواہر، برادر نسبتی، دولہا بھائی، جیجا

بُھنّا

رک : بُھنْنا .

بَھنْنی

بات چیت، گفتگو

بیہِنْنا

(کپاس کا) گاڑبیان

بَھنو

ابرو ، رک : بھوں .

بُہْنی

بوہنی

بِہُنا

کھجور کے پن٘کھے اور چٹائیاں بنانے والی اور روئی دھننے والی ایک قوم ؛ اس کا قوم کا فرد، ندافّ، دھنیا

بَھنئی

رک : بَہی .

بُو ہونا

اثر انداز یا خاصیت وغیرہ پائی جانا ، شائبہ یا خفیف سی کیفیت حالت موجود ہونا۔

بَیع ہونا

بکنا، فروخت ہونا

پھوڑا بَہْنا

پھوڑے سے مواد جاری ہونا

کِیڑے بَہْنا

سر میں کثرت سے جوئیں پڑنا

فَوّارَہ بَہْنا

خون یا پانی کا تیزی سے بہنا .

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

فَوَارا بَہْنا

خون یا پانی کا تیزی سے بہنا .

ہَوا بَہنا

افواہ یا اطلاع عام ہونا ، خبر پہنچنا ۔

دَریا بَہْنا

دریا بہانا (رک) کا لازم.

آنکھیں بَہْنا

آن٘کھیں بہانا کا لازم

آنکھ بَہنا

مسلسل رونا، ہر دم آنسو جاری رہنا، آنکھوں سے پانی بہا کرنا

بادْ بَہْنا

ہوا چلنا ، کیفیت یا حالت کا بدلنا.

باو بَہنا

ہوا چلنا

دھات بَہْنا

منی کا بے اختیار خارج ہونا.

زَخْم بَہْنا

زخم سے خُون ٹپکنا یا رِسنا

تیغ بَہْنا

تیغ چلنا ، تلواروں سے لڑائی ہونا.

دِیدے بَہْنا

(کنایۃً) زار و قطار رونا.

آنْسُو بَہنا

آن٘سُو بَہانا (رک) کا لازم ، آن٘سُو جاری ہونا .

گَنگا بَہْنا

فیض جاری ہونا

بَھٹّی بَہْنا

ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)

بُھونی بھانگ نَہ کَڑْوا تیل

سخت مفلس کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْنا کے معانیدیکھیے

بَہْنا

bahnaaबहना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: عشق کبوتر بازی عوامی پرندے

  • Roman
  • Urdu

بَہْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (چوپائے سے متعلق) اسقاط ہونا، توہنا
  • (عمداً) چلا جانا، جیسے: کہاں یہ گیا تھا
  • (عوام) چھری یا تلوار کا اندر اتر جانا
  • (کبوتر یا کسی پرند کا) ہوا کے باعث کہیں سے کہیں جا نکلنا، کھو جانا، آشیانے یا ساتھیوں سے جدا ہو جانا
  • (ہوا کا) چلنا
  • بٹیر کا تن سے اتر جانا، دبلا ہو جانا
  • پانی کی رو میں چلا جاتا
  • پتلا ہونا، رقیق ہو جانا، جیسے دال ترکاری کا بہنا
  • پگھلنا، گلنا
  • پھسل جانا، جگہ سے ہٹ جانا، جیسے ٹوپی کی گھوٹ یا حرف کا دائرہ بہنا
  • جاری ہونا، رواں ہونا (پانی یا خون وغیرہ کا)
  • سستا بک جانا، کوڑیوں کے دام بکنا، نرخ سے گھٹ کر بکنا، (قدر و قیمت کا) گرنا یا ختم ہو جانا
  • ضائع ہونا، بیجا صرف ہونا
  • غارت ہونا، برباد ہونا
  • نزلے کی غلاظت کا رقیق ہو کر ناک وغیرہ سے ٹپکنا، جاری ہونا
  • کبوتروں کے جوڑے کا بہت انڈے دینا، کثرت سے انڈے رکھنا
  • کسی سوراخ یا دراڑ سے تھوڑا تھوڑا رس کر گر جانا
  • کنکوے یا تکل کا پیٹا چھوڑنا، ڈور کا ڈھیلا پڑ جانا، جھول چھوڑنا
  • (پرندوں کا) غذا کی تلاش میں پہاڑی علاقوں سے آنا، خصوصاً بٹیر کا

اسم، مؤنث

  • بہن کی تصغیر عموماً (محبت اور پیار کا کلمہ)، باجی، بوا، بہن، پگلنا، توہنا، تینا، ہمشیرہ

شعر

Urdu meaning of bahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (chaupaa.e se mutaalliq) isqaat honaa, tivaanaa
  • (umdan) chala jaana, jaiseh kahaa.n ye gayaa tha
  • (avaam) chhurii ya talvaar ka andar utar jaana
  • (kabuutar ya kisii parind ka) hu.a ke baa.is kahii.n se kahii.n ja nikalnaa, kho jaana, aashiyaane ya saathiiyo.n se judaa ho jaana
  • (hu.a ka) chalnaa
  • baTer ka tan se utar jaana, dublaa ho jaana
  • paanii kii ro me.n chala jaataa
  • putlaa honaa, raqiiq ho jaana, jaise daal tarkaarii ka bahnaa
  • pighalnaa, galnaa
  • phisal jaana, jagah se hiT jaana, jaise Topii kii ghoT ya harf ka daayaraa bahnaa
  • jaarii honaa, ravaa.n honaa (paanii ya Khuun vaGaira ka
  • sastaa bik jaana, ko.Diiyo.n ke daam baknaa, narKh se ghaT kar baknaa, (qadar-o-qiimat ka) girnaa ya Khatm ho jaana
  • zaa.e honaa, bejaa sirf honaa
  • Gaarat honaa, barbaad honaa
  • nazle kii Galaazat ka raqiiq ho kar naak vaGaira se Tapaknaa, jaarii honaa
  • kabuutro.n ke jo.De ka bahut anDe denaa, kasrat se anDe rakhnaa
  • kisii suuraaKh ya daraa.D se tho.Daa tho.Daa ras kar gir jaana
  • kanakve ya takal ka piiTaa chho.Dnaa, Dor ka Dhiilaa pa.D jaana, jhuul chho.Dnaa
  • (parindo.n ka) Gizaa kii talaash me.n pahaa.Dii ilaaqo.n se aanaa, Khusuusan baTer ka
  • bahan kii tasGiir umuuman (muhabbat aur pyaar ka kalima), baajii, boh, bahan, pagalna, tivaanaa, tiinaa, hamshiira

English meaning of bahnaa

Intransitive verb

  • (of wind) blow
  • (sore) run
  • be wasted, be destroyed
  • flow, float, drift, glide
  • melt, become watery

Noun, Feminine

  • used as a term of endearment for generally young sister

बहना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • उक्त प्रकार की धारा में पड़कर उसके साथ आगे चलना या बढ़ना। जैसे-नदी में नाव बहना। संयो० क्रि०-चलना।
  • द्रव पदार्थ का धारा के रूप में किसी नीचे तल की ओर चलना या बढ़ना। प्रवाहित होना। जैसे-खून बहना, जल बहना। मुहा०-बहती गंगा में हाथ धोना = किसी ऐसे अवसर या वात से, जिससे और लोग भी लाभ उठा रहे हों, अनायास सहज में लाभ उठाना। (कहीं कहीं ऐसे अवसरों पर हाथ धोना ' की जगह ‘ पाँव पखारना ' का भी प्रयोग होता है।)
  • बहना1 (सं.)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहन के लिए प्रयुक्त संबोधन।

بَہْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہْنا

(چوپائے سے متعلق) اسقاط ہونا، توہنا

بِھنی

بھینی (رک) کی تخفیف .

بیہْنا

(کپاس کا) گاڑبیان

بَہْناپا

من٘ھ بولی بہن کا رشتہ، وہ رشتہ جو عورتیں آپس میں ایک دوسرے کو بہن بنا کر قائم کرلیتی ہیں، منہ بولی بہن کا تعلق، منصب خواہری

بَہنی

پانی وغیرہ بہنے کی نالی، پانی بہنے کا راستہ، وہ گگری جس میں سے رس نکل کر اکٹھا ہوتا ہے

بَہانَہ

عذر، حیلہ، ظاہر داری، دھوکہ، دام، فریب

بَہانا

پانی گرانا، پانی میں چلانا، جاری کرنا، رو میں ڈالنا، رواں کرنا

بھانا

پسند آنا، مرغوب خاطر ہونا، بھلا لگنا

بھانی

ستار یا سارنگی کی طربوں کی دھیمی جھنکار، دل پسند موسمی گیت

بہنو

sisters

بَھنے

बहन का पुत्र

بھنا

بَہانہ

بَھنی

رک : بَھنیلی ، بھینی .

باہْنا

کھیت میں ہل چلانا ، کھیت جوتنا.

باہْنی

ہوائی کے لئے کھیت میں ہل چلانے کا عمل

بِھینی

بھینا کی تانیث

بِھینا

بہن کا شوہر، بہنوئی

بَھونا

پھرنا ، گردش کرنا ، اور چکر لگانا

بھَینے

بہن کا بیٹا ، بھانجا.

بَھینا

بہن

بھانْنا

موڑ

بُھونا

بُھوننا سے، بُھنا ہوا

بھَینی

رک : بہن .

بَھنْنا

بولنا، کہنا، بات کرنا

بُھنْنا

تلا جانا ، پکایا جانا ، بالو یا ریت میں اتنا گرم کرنا کہ کچا اناج پک جائے .

بُھنائی

بھوننے کا عمل، گرم کرکے تعویذ کرنے کا عمل

بُھونْنا

آگ پر رکھ کر پکانا.

بھنا

بِھنْنا

بَسْنا ، سمانا .

بُھونی

بھنی ہوئی، جسے بھون لیا گیا ہو، تراکیب میں مستعمل

بوہْنی

روزانہ دوکان کھولنے کے بعد پہلی بکری

بَہْنوئی

بہن کا خاوند، بہن کا شوہر، شوہر خواہر، برادر نسبتی، دولہا بھائی، جیجا

بُھنّا

رک : بُھنْنا .

بَھنْنی

بات چیت، گفتگو

بیہِنْنا

(کپاس کا) گاڑبیان

بَھنو

ابرو ، رک : بھوں .

بُہْنی

بوہنی

بِہُنا

کھجور کے پن٘کھے اور چٹائیاں بنانے والی اور روئی دھننے والی ایک قوم ؛ اس کا قوم کا فرد، ندافّ، دھنیا

بَھنئی

رک : بَہی .

بُو ہونا

اثر انداز یا خاصیت وغیرہ پائی جانا ، شائبہ یا خفیف سی کیفیت حالت موجود ہونا۔

بَیع ہونا

بکنا، فروخت ہونا

پھوڑا بَہْنا

پھوڑے سے مواد جاری ہونا

کِیڑے بَہْنا

سر میں کثرت سے جوئیں پڑنا

فَوّارَہ بَہْنا

خون یا پانی کا تیزی سے بہنا .

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

فَوَارا بَہْنا

خون یا پانی کا تیزی سے بہنا .

ہَوا بَہنا

افواہ یا اطلاع عام ہونا ، خبر پہنچنا ۔

دَریا بَہْنا

دریا بہانا (رک) کا لازم.

آنکھیں بَہْنا

آن٘کھیں بہانا کا لازم

آنکھ بَہنا

مسلسل رونا، ہر دم آنسو جاری رہنا، آنکھوں سے پانی بہا کرنا

بادْ بَہْنا

ہوا چلنا ، کیفیت یا حالت کا بدلنا.

باو بَہنا

ہوا چلنا

دھات بَہْنا

منی کا بے اختیار خارج ہونا.

زَخْم بَہْنا

زخم سے خُون ٹپکنا یا رِسنا

تیغ بَہْنا

تیغ چلنا ، تلواروں سے لڑائی ہونا.

دِیدے بَہْنا

(کنایۃً) زار و قطار رونا.

آنْسُو بَہنا

آن٘سُو بَہانا (رک) کا لازم ، آن٘سُو جاری ہونا .

گَنگا بَہْنا

فیض جاری ہونا

بَھٹّی بَہْنا

ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)

بُھونی بھانگ نَہ کَڑْوا تیل

سخت مفلس کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone