تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْناپا" کے متعقلہ نتائج

بَہْناپا

من٘ھ بولی بہن کا رشتہ، وہ رشتہ جو عورتیں آپس میں ایک دوسرے کو بہن بنا کر قائم کرلیتی ہیں، منہ بولی بہن کا تعلق، منصب خواہری

بھانپُو

تاڑنے والا، جانچنے والا، چالاک ساتھی

بھونپا

رک : بھون٘پو . ایک قسم کا باجا جس میں نلی کے ذریعہ آواز گذاری جاتی ہے ، نرسن٘گا ، سین٘گ سے بنا ہوا ایک قسم کا باجا جس سے بھوں کی آواز نکلتی ہے ، قرنا ، بگل .

بھونپو

ایک قسم کا باجا جسے منھ سے پھونک کر بجایا جاتا ہے، نرسنگا، بگل، سائرن، بھونپ

بھانپ

بھانپ لینا

تاڑ لینا، جانچ لینا، پہچان لینا

بھونپ

رک : بھون٘پو . ایک قسم کا باجا جس میں نلی کے ذریعہ آواز گذاری جاتی ہے ، نرسن٘گا ، سین٘گ سے بنا ہوا ایک قسم کا باجا جس سے بھوں کی آواز نکلتی ہے ، قرنا ، بگل .

بَرَہْنَہ پا

جس کے پاؤں میں جوتیاں نہ ہوں، ننگے پاؤں کا

نِیَّت بھانپ لینا

قرائن سے دلی ارادہ معلوم کر لینا۔

لِفافَہ دیکھ کَر مَضْمُون بھانپ جانا

ظاہر سے باطن کا حال جان لینا.

لِفافا دیکھ کَر مَضْمُون بھانپ جانا

ظاہر سے باطن کا حال جان لینا.

باقِعَہ

مصیبت، آفت

بَہْنا

(چوپائے سے متعلق) اسقاط ہونا، توہنا

بَہانَہ

عذر، حیلہ، ظاہر داری، دھوکہ، دام، فریب

بُھلایا

بُھلاوا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْناپا کے معانیدیکھیے

بَہْناپا

bahnaapaa•बहनापा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَہْناپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • من٘ھ بولی بہن کا رشتہ، وہ رشتہ جو عورتیں آپس میں ایک دوسرے کو بہن بنا کر قائم کرلیتی ہیں، منہ بولی بہن کا تعلق، منصب خواہری

Urdu meaning of bahnaapaa

  • Roman
  • Urdu

  • munh bolii bahan ka rishta, vo rishta jo aurte.n aapas me.n ek duusre ko bahan banaa kar qaayam karletii hain, mu.nh bolii bahan ka taalluq, mansab Khaahrii

English meaning of bahnaapaa

Noun, Masculine

  • very close friendship among women, affection or kindness, sisterly, sisterliness, sisterhood

बहनापा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्त्रियों में बहन की तरह होने वाला आपसी संबंध

بَہْناپا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْناپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْناپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone