تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُہْنی" کے متعقلہ نتائج

بُہْنی

بوہنی

بَہنی

پانی وغیرہ بہنے کی نالی، پانی بہنے کا راستہ، وہ گگری جس میں سے رس نکل کر اکٹھا ہوتا ہے

بَہْنْیا

رک : بہن جس کی یہ تصغیر ہے.

بَہْنیلا

بہناہا، عورت کا عورت کو بہن بنانے کا عمل

بَہْنیلی

من٘ھ بولی بہن، خواہرِ خواندہ، بنائی ہوئی بہن، ہم جولی جس کے ساتھ بہناپا قائم ہو، سکھی، سہیلی

بَہنِیلا جوڑنا

دوستی بنانا، محبت قائم کرنا

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

نَہ بُہْنی ، نَہ بَٹّا

دکاندار کی پہلی فروخت (بوہنی) جب تک نہ ہو اور کوئی شخص سودا ادھار مانگے (جسے بعض بدشگونی تصورکرتے ہیں) توکہتے ہیں

چِٹّھی بَہنی

وہ رجسٹر جس میں خطوں کی آمدو روانگی درج ہو

نَک بَہْنی

نک بہنا (رک) کی تانیث

باڑَو بَہْنی

= बड़वानल

آنکھ پَھڑکے دَہْنی ماں مِلے یا بَہْنی، آنکھ پَھڑکے بائِیں بِیر مِلے یا سائِیں

بائیں آنکھ پھڑکے تو شوہر یا بیوی سے ملاقات ہوتی ہے اور دائیں آنکھ پھڑکنے پر ماں یا بہن سے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُہْنی کے معانیدیکھیے

بُہْنی

buhniiबुहनी

وزن : 22

دیکھیے: بوہْنی

  • Roman
  • Urdu

بُہْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بوہنی

Urdu meaning of buhnii

  • Roman
  • Urdu

  • bohnii

English meaning of buhnii

Noun, Feminine

  • first sale of the day

بُہْنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُہْنی

بوہنی

بَہنی

پانی وغیرہ بہنے کی نالی، پانی بہنے کا راستہ، وہ گگری جس میں سے رس نکل کر اکٹھا ہوتا ہے

بَہْنْیا

رک : بہن جس کی یہ تصغیر ہے.

بَہْنیلا

بہناہا، عورت کا عورت کو بہن بنانے کا عمل

بَہْنیلی

من٘ھ بولی بہن، خواہرِ خواندہ، بنائی ہوئی بہن، ہم جولی جس کے ساتھ بہناپا قائم ہو، سکھی، سہیلی

بَہنِیلا جوڑنا

دوستی بنانا، محبت قائم کرنا

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

نَہ بُہْنی ، نَہ بَٹّا

دکاندار کی پہلی فروخت (بوہنی) جب تک نہ ہو اور کوئی شخص سودا ادھار مانگے (جسے بعض بدشگونی تصورکرتے ہیں) توکہتے ہیں

چِٹّھی بَہنی

وہ رجسٹر جس میں خطوں کی آمدو روانگی درج ہو

نَک بَہْنی

نک بہنا (رک) کی تانیث

باڑَو بَہْنی

= बड़वानल

آنکھ پَھڑکے دَہْنی ماں مِلے یا بَہْنی، آنکھ پَھڑکے بائِیں بِیر مِلے یا سائِیں

بائیں آنکھ پھڑکے تو شوہر یا بیوی سے ملاقات ہوتی ہے اور دائیں آنکھ پھڑکنے پر ماں یا بہن سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُہْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُہْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone