تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہْنا" کے متعقلہ نتائج

شَہْنا

(کاشت کاری) کھیت کے رکھوالے یا چوکیدار کا خطاب، جو دل جوئی اور ہمت افزائی کے لئے ایسے خدمتیوں یا کمیروں کو سفید پوشوں کی طرف سے دیا جاتا ہے، رکھوالا

شَہْناز

عطر کی ایک قسم جو نئی نویلی دلہنوں کے لیے مخصوص ہے، عطر عروس

شَہْنا نَواز

نفیری بجانے والا، شہنائی بجانے والا، الغوزہ یا سُرنا بجانے والا .

شَہْنائی

پھون٘ک سے بجنے والا ایک ساز جو نوبت یا بارات کے ساتھ بجایا جاتا ہے، نفیری، سرنائی

شَہْنائی نَواز

شہناز نواز، نفیری بجانے والا، شہنائی بجانے والا .

نالَہ شَہنا

شہنا ایک باجے کا نام ہے اس کے بجنے سے یاسیت کا ماحول پیدا ہو جاتا ہے ، اس لیے اس کی آواز کا نالہ سے استعارہ کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْنا کے معانیدیکھیے

شَہْنا

shahnaaशहना

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

شَہْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) کھیت کے رکھوالے یا چوکیدار کا خطاب، جو دل جوئی اور ہمت افزائی کے لئے ایسے خدمتیوں یا کمیروں کو سفید پوشوں کی طرف سے دیا جاتا ہے، رکھوالا

اسم، مؤنث

  • شہنائی، قسم باجا، سرنائی، الغوزہ، سرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شَحْنا

نفرت، دشمنی، مجازاً: لوہے کا ہتھیار

شَحْنَہ

شہر کا محافظ (حکومت یا حاکم کی طرف سے)، کوتوال

Urdu meaning of shahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) khet ke rakhvaale ya chaukiidaar ka Khitaab, jo diljo.ii aur himmatafzaa.ii ke li.e a.ise Khidamatiyo.n ya kumero.n ko safaid posho.n kii taraf se diyaa jaataa hai, rakhvaalaa
  • shahnaa.ii, qism baajaa, sarnaa.ii, algozaa, sarnaa

शहना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेत की चौकसी करनेवाला, शस्यरक्षक
  • खेतिहरों से राज-कर उगाहनेवाला अधिकारी, उदा०-राज्य का शहना आया आठवाँ अंश ले गया-वृन्दावनलाल वर्मा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शहनाई, बांसुरी, नफ़ीरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَہْنا

(کاشت کاری) کھیت کے رکھوالے یا چوکیدار کا خطاب، جو دل جوئی اور ہمت افزائی کے لئے ایسے خدمتیوں یا کمیروں کو سفید پوشوں کی طرف سے دیا جاتا ہے، رکھوالا

شَہْناز

عطر کی ایک قسم جو نئی نویلی دلہنوں کے لیے مخصوص ہے، عطر عروس

شَہْنا نَواز

نفیری بجانے والا، شہنائی بجانے والا، الغوزہ یا سُرنا بجانے والا .

شَہْنائی

پھون٘ک سے بجنے والا ایک ساز جو نوبت یا بارات کے ساتھ بجایا جاتا ہے، نفیری، سرنائی

شَہْنائی نَواز

شہناز نواز، نفیری بجانے والا، شہنائی بجانے والا .

نالَہ شَہنا

شہنا ایک باجے کا نام ہے اس کے بجنے سے یاسیت کا ماحول پیدا ہو جاتا ہے ، اس لیے اس کی آواز کا نالہ سے استعارہ کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone