’’عشق‘‘ سے متعلق الفاظ
’’عشق‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
آنکھ پَڑْنا
(عشق و محبت، حسرت، رغبت، توجہ و التفات، حسد و عداوت، پسندیدگی وغیرہ سے) دیکھنا (اتفاقیہ یا بالارادہ)
آنْکھوں میں گَھر کرنا
کسی کے دل میں اپنی جگہ یعنی (قدر و عزت یا محبت) پیدا کرنا
اَصْنام
بت (جو خدا کی طرف جانے کی راہ میں حائل ہوں)، مورتیاں
اُلَجْھنا
دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد
بَہَن
آپس میں برابر والیاں بھی ایک دوسرے کو اس لفظ سے خطاب کرتی ہیں
بَہْنا
(چوپائے سے متعلق) اسقاط ہونا، توہنا
پُخْتَہ
پکا ہوا یا بھُنا ہوا (کھانا وغیرہ)
پُھول پَڑھانا
پھول پر (محبت نفرت وغیرہ کے) عمل کا دم کرانا ؛ سوم کی فاتحہ پڑھانا .
پِیارے
پیارا کے لیے کلمۂ تخاطب (محبت یا بے تکلفی ظاہر کرنے کے لئے) اے محبوب اے دوست، اے دلدار
جوش میں آنا
۱. اُبلنا ، کھولنا ، کھدبدانا.
رَس
نباتات اور پھل وغیرہ کا پانی جو عموماً نِچوڑنے سے نکلتا ہے، افشردہ، عصارہ، شیرہ، عرق
رَشْک
کسی کی خوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے)، کسی کی دولت پر اس کے زوال کے بغیر کی جانے والی خواہش، یہ آرزو کہ جو دوسرے کو حاصل ہے مجھے بھی مل جائے
عاشِق
وہ جو کسی پر فریفتہ ہو، عشق کرنے والا، فریفتہ، شیدا (عوت مرد دونوں کے استعمال ہوتا ہے)
عاشِقانِ زار
تباہ حال عاشق لوگ، عشق میں خستہ حال لوگ
عِشْقِ اَزَنی
ہمیشہ سے موجود محبت کا جذبہ یا لگاؤ، عشقِ حقیقی، (عشق مجازی کے مقابل)
عِشْقی
عشق سے متعلق یا منسوب، عاشقانہ، عشق باز، عاشق
لاڈ میں آنا
(محّبت کے بھروسے پر) ناز نخرے دکھانا ؛ (فرطِ محّبت سے) بہت ناز اُٹھانا، پیار کرنا.
مَجازی عِشق
دنیاوی معشوق کی محبت (عشق حقیقی کا نقیض)، عشق مجازی سے ہی عشق حقیقی حاصل ہوتا ہے
مُحَبَّت
خلوص، اخلاص، یارانہ، دوستی
مِہْر
ہر شمشی مہینے کی سولہویں تاریخ یا سولہواں دن
ناک کَٹنا
ناک کاٹنا کا لازم، بدنامی ہونا، ذلت ہونا، ناک ترشنا
نَفرَت
کسی چیز سے بھاگنا، بیزاری، انتہائی ناپسندیدگی، اکراہ، تنفر (محبت کی ضد)
وَفات کَرنا
انتقال کرنا، فوت ہونا، مرنا، مر جانا
ہائِم
حیران، سراسیمہ، سرگرداں، اچنبھے میں پڑ جانے والا (محبت یا کسی اور سبب سے)