تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ کا" کے متعقلہ نتائج

باپ کا

موروثی ، محلوکہ ، مقبوضہ .

باپ کا سایَہ

باپ کی سرپرستی اور حفاظت، (مجازاً) باپ کی زندگی

باپ کا گَھر

موروثی گھر جسے بے جھجک استعمال کیا جائے، وہ گھر جس کی ملکیت کا قانونی حق حاصل ہو

باپ کا سَمجھنا

اپنی ملکیت سمجھنا

باپ کا مال

موروثی چیز ، اپنے باپ کی میراث ، وہ مال جس کی ملکیت کا قانونی حق حاصل ہو.

باپ کا اِجارا

دخل دینے کا حق، ملکیت یا قبضہ جنانے کی وجہ، باپوتی

باپ کا نَوکَرْ

گھر کا قدیمی خدمتگار ، وہ پرانا ملازم جس پر بہت زیادہ حق نمک واجب ہو

باپ کا کیا بیٹے کے آگے آتا ہے

باپ کے اعمال بد کا خمیازہ بیٹے کو بھگتنا پڑتا ہے.

باپ کا نام ساگ پات، بیٹے کا نام پَروَر

جو دولت کے متعلق باپ سے بڑھ کر اپنے آپ کو ظاہر کرے

باپ کا نام ساگ پات، پُوت کا نام پرور

باپ کا سایَہ سَر سے اُٹْھنا

باپ مرجانا ، یتیم ہوجانا

چِت بھی میری پَٹ بھی میری، اَنْٹا میرے باپ کا

ہر طرح سے اپنا مطلب نکالنے اور اپنے موافق بات طے کرانے کا اہتمام، ہر طرح سے اپنا ہی فائدہ چاہنا

بِن باپ کا

جس کا باپ مرگیا ہو، جو باپ کی سرپرستی سے محروم ہوگیا ہو

ماں باپ کا ہونا

ایک نطفے کا ہونا ، حلالی ہونا(غیرت دلانے کے موقع پر).

تُمھارے باپ کا کیا

تم دخل دینے والے کون ؟ تمہیں کیا واسطہ ؟

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ کا کے معانیدیکھیے

باپ کا

baap kaa•बाप का

  • Roman
  • Urdu

باپ کا کے اردو معانی

صفت

  • موروثی ، محلوکہ ، مقبوضہ .

Urdu meaning of baap kaa

  • Roman
  • Urdu

  • mauruusii, mahlokaa, maqbuuza

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone