تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا سا" کے متعقلہ نتائج

اَپنا سا

اپنی طرح کا، اپنی مثل

اَپنا سا مُنہ لِیے

نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام

اَپنا سا مُنْہ لے کَر

نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام

اَپنا سا مُنْہ لے کے

نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام

اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

اپنا سا مُنہ لے کے رَہ جانا

منہ اپنا سا لیکر رہ جانا

شرمندہ ہونا، ندامت اٹھانا، اپنا سا منہ زیادہ فصیح ہے

اَپنی سی

مقدور بھر، بقدر وسعت، تا بہ امکان، اپنی حد تک

ذَرا ذَرا سا کَر لِیا اور اَپْنا پَلَّہ بَھر لِیا

تھوڑا تھوڑا کرکے بہت سا لے لینا چاہیے

اپنا مُنْہ سا مُنْہ لے رَہنا

خفیف اور نادم ہونا

اَپْنے سُوں اَپے

اپنے آپ ، خود سے

اَپْنی سی نِباہْنا

وضعداری کا برتاو کرنا

اَپْنی سی پَر آنا

(کسی بات پر) اڑ جانا، ہٹ کرنا

اَپْنے سے باہَر ہونا

آپے سے باہر ہونا، افراتفری کا ماحول ہونا، بھگدڑ مچ جانا

اَپنے سائے سے ڈَرنا

بہت زیادہ چوکنا اور محتاط رہنا، بہت زیادہ خوفزدہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا سا کے معانیدیکھیے

اَپنا سا

apnaa saa•अपना सा

  • Roman
  • Urdu

اَپنا سا کے اردو معانی

صفت

  • اپنی طرح کا، اپنی مثل

فعل متعلق

  • مقنور بھر ، بقر وسعت ، تا بہ امکان.

Urdu meaning of apnaa saa

  • Roman
  • Urdu

  • apnii tarah ka, apnii misal
  • maqnor bhar, baqr vusat, taaba imkaan

अपना सा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपनी तरह का, अपने जैसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا سا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا سا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone