تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا کے معانیدیکھیے

اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا

apnaa saa mu.nh le kar rah jaanaaअपना सा मुँह ले कर रह जाना

نیز : اپنا سا مُنہ لے کے رَہ جانا

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا کے اردو معانی

  • خفیف اور نادم ہونا
  • جواب بن نہ پڑنا، خاموش ہو جانا، حیران رہ جانا، سٹی گم ہو جانا

    مثال سوسن کی تو اوپر کی سانس اوپر اور نیچے کی سانس نیچے رہ گئی، پھر دم نہ مارا، اپنا سا منہ لے کر رہ گئی۔

Urdu meaning of apnaa saa mu.nh le kar rah jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khafiif aur naadim honaa
  • javaab bin na pa.Dnaa, Khaamosh ho jaana, hairaan rah jaana, siTii gum ho jaana

English meaning of apnaa saa mu.nh le kar rah jaanaa

  • be frustrated, be dumbstruck, look extremely foolish

अपना सा मुँह ले कर रह जाना के हिंदी अर्थ

  • लज्जित एवं शर्मिंदा होना
  • उत्तर न बन पड़ना, चुप हो जाना, आश्चर्यचकित रह जाना, सिट्टी-पिट्टी गुम हो जाना

    उदाहरण मेरे सामने ही से बिल्ली कबूतर को ले गई और मैं अपना सा मुँह लेकर रह गया कुछ करते धरते न बना सोसन की तो ऊपर की साँस ऊपर नीचे की साँस नीचे रह गई, फिर दम न मारा, अपना सा मुँह लेकर रह गई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone