تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aerie" کے متعقلہ نتائج
aerie کے لیے اردو الفاظ
aerie کے اردو معانی
اسم
- نشیمن
- بلند آشیانہ
- گھونسلا
- شکاری پرندے کا گھونسلا (جیسے عقاب یا باز کا)
- کسی بڑے پرندے کا بلند ٹھکانا
- کوئی بلند کرسی، مکان، بسیرا یا رہائش گاہ
aerie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नशेमन
- बलंद-आशियाना
- घोंसला
- शिकारी परिंदे का घोंसला (जैसे 'उक़ाब या बाज़ का)
- किसी बड़े परिंदे का बलंद ठिकाना
- कोई बलंद कुर्सी, मकान, बसेरा या रिहाइश-गाह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ایری
تیسرے درجے کا گھٹیا ریشم جس کا تار بغییر دھنکے نہیں بنتا (بہ بنگال اور آسام کے جنگلوں مین پایا جاتا ہے اور اس کا کپڑا کھردرا اور سخت ہوتا ہے.
ایڑی
پاؤں کے تلوے کا پچھلا حصہ جس کی کھال سخت اور موٹی ہوتی ہے اور جسے جوئے یا زمین پر ٹکا کر کھڑے ہوتے ہیں
آرائی
سنوارنے والا، سجانے والا، تزئین و آرائش، خوبصورتی میں اضافہ کرنا، آراستگی، بناوٹ، ترتیب، زیبائش
اَڑی دَھڑی سب قاضی کے سر پڑی
پرائی بلا اپنے سر پڑی، دوسرے کی مصیبت اٹھانی پڑی، کسی کام کی بھلائی برائی مرکزی آدمی کے سر آ کر پڑتی ہے
اَرَئی
اروی، دودھ بلونے کا برتن، رئی، ایک قسم کی گھاس جو مویشی کو کھلانے اور چھت باندھنے کے کام آتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aerie)
aerie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔