تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aura" کے متعقلہ نتائج
aura کے لیے اردو الفاظ
aura کے اردو معانی
اسم
- (ہوا) نسیم
- ہالہ
- نسمہ
- کسی شخص یا چیز کے گرد کسی خوبی کا ہالہ یا اس سے پھوٹتا ہوا پر اسرار تاثر
- کوئی مہک یا مقناطیسیت
- اخراج تنفس
- صدور
- (امراضیات) کسی قسم کے حملے یا دورے (ہسٹریا اور مرگی وغیرہ) سے پہلے کی کھٹک
- اس کا احساس یا تھرتھری
- پیش احساسی
- کپکپی
aura के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (हवा) नसीम
- हाला
- नसमा
- किसी शख़्स या चीज़ के गिर्द किसी ख़ूबी का हाला या उस से फूटता हुआ पुर-असरार तअस्सुर
- कोई महक या मिक़्नातीसिय्यत
- इख़राज-ए-तनफ़्फ़ुस
- सुदूर
- (अमराज़ियात) किसी क़िस्म के हमले या दौरे (हिस्टीरिया और मिर्गी वग़ैरा) से पहले की खटक
- उस का एहसास या थरथरी
- पेश-एहसासी
- कपकपी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَودِی
وہ گڑھا جو ہاتھی اور شیر وغیرہ کے شکار کے لیے کھود کر اس کو شاخوں اور پتھروں سے محصور کردیا جاتا ہے ، پناہ گاہ۔
اَوْرَنْگ زیبی پھوڑا
ایک سوداوی سادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)
اَورَن٘گزیب پھوڑا
ایک سوداوی مادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)
اَورَن٘گ زیبی داد
ایک سوداوی مادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aura)
aura
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔