تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"adieu" کے متعقلہ نتائج

adieu

عَدُو

حريف، خصم ، دشمن، بدخواه

اَڑی

مصیبت، مشکل

ایڑی

پاؤں کے تلوے کا پچھلا حصہ جس کی کھال سخت اور موٹی ہوتی ہے اور جسے جوئے یا زمین پر ٹکا کر کھڑے ہوتے ہیں

اَدِیْب

علم ادب و لغت کاعالم، لغوی، زباں داں، نظم و نثر اور ان کے متعلقات کا ماہر

اَیدی

رک : احدی .

ایڈی

رک : ایڈی.

اَڈّی

(جفت سازی) جوتی کا وہ حصہ جو ایڑی کو چھپاۓ رہتا ہے، جوتے کا پچھلا حصہ

اَینڈی

اینڈا (۱) (رک) کی تانیث.

عَدِیم

نایاب، ناپید، کمیاب، معدوم، مفقود

اَدِیْم

چمڑا، کھال

عَدِیل

نظیر، مانند

اَڈِیْٹھ

رگوں یا نسوں میں پیدا ہونے والا ایک زہریلا پھوڑا جس کی سبز و سرخ رگیں کیکڑے کی ٹانگوں سے مشابہ ہوتی ہیں

اَدِیْک

رک : ادک.

عَدِید

نظیر، مانند، گِنے ہوئے، بہت سے

adieu کے لیے اردو الفاظ

adieu

əˈdjuː

adieu کے اردو معانی

فجائیہ

  • خدا حافظ
  • سپرد خدا ’میں تجھے خدا کے حوالے کرتا ہوں‘ کا مخفف
  • الوداع
  • اَللہ نِگَہبان
  • فی امان اللہ
  • دوستوں کے باہم جدا ہوتے وقت نیک تمناؤں کا اظہار

adieu के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • ख़ुदा-हाफ़िज़
  • सपुर्द-ए-ख़ुदा 'मैं तुझे ख़ुदा के हवाले करता हूँ' का मुख़फ़्फ़फ़
  • अल-विदा'
  • अल्लाह-निगहबान
  • फ़ी-अमानिल्लाह
  • दोस्तों के बाहम जुदा होते वक़्त नेक तमन्नाओं का इज़हार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (adieu)

نام

ای-میل

تبصرہ

adieu

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone