تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"are" کے متعقلہ نتائج
are کے لیے اردو الفاظ
are کے اردو معانی
فعل
- ہیں
- ہوتے ہیں
- فعل حاضر کا صیغۂ جمع اور فعل حاضر میں to be کا صیغۂ واحد
اسم
- آر
- رقبے کی پیمائش کی اکائی جو ایک سو مربع میٹر یا 6.119 مربع گز کے برابر ہوتی ہے
are के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- हैं
- होते हैं
- फे़'ल-ए-हाज़िर का सीग़ा-ए-जमा' और फे़'ल-ए-हाज़िर में to be का सीग़ा-ए-वाहिद
संज्ञा
- आर
- रक़्बे की पैमाइश की इकाई जो एक सौ मुरब्बा' मीटर या 6.119 मुरब्बा' गज़ के बराबर होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَرے ہاں
چونکنے یا بھولی ہوئی بات یکایک یاد آۓ یا تنبیہ کے موقع پر، بطور کلمۂ فضول (لہجے کے فرق سے مختلف معنی کے اظہار کے لئے مستعمل)
ایرِیا
تیسرے درجے کا گھٹیا ریشم جس کا تار بغییر دھنکے نہیں بنتا (بہ بنگال اور آسام کے جنگلوں مین پایا جاتا ہے اور اس کا کپڑا کھردرا اور سخت ہوتا ہے.
اَرے رے رے
alas! used to express surprise or acute pain, also used to show that the speaker is sad or sorry
ایری
تیسرے درجے کا گھٹیا ریشم جس کا تار بغییر دھنکے نہیں بنتا (بہ بنگال اور آسام کے جنگلوں مین پایا جاتا ہے اور اس کا کپڑا کھردرا اور سخت ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (are)
are
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔