تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرابا" کے متعقلہ نتائج

اَرابا

سامان خصوصاً توپ اور گولہ بارود لادنے کی دو پہیا گاڑی، آدمیوں کے سوار ہونے کا ریہڑو

عَرابَہ

گاڑی، چکھڑا، لمبی بیل گاڑی، ارابہ

اَرابَہ

ارابا، بیل گاڑی، چھکڑا، سامان لادنے کی گاڑی، وہ گاڑی جس پر توپ کا سامان گولہ بارود وغیرہ لادتے ہیں

اَرابَہِ دَسْتی

ایک پہیے کی ہاتھ سے چلائی جانے والی گاڑی، ٹھیلا

شُتُر عَرابَہ

ऊँटगाड़ी, उष्ट्रयान।।

عَرْبا

۱. فصیح عربی بولنے والا ، خالص (عرب).

اِرْباع

موسمِ بہار کا شروع ہونا، سرسبز مقامات پر رہنا، چار ہونا، بڑھاپے میں بچے پیدا کرنا

اَرْبَعَہ

چار، آٹھ کا نصف، تین اور ایک کا مجموعہ

اَرْباع

گھر، حویلیاں، مکانات، مقامات

اَرْبَع

چار، آٹھ کا نصف، چوکا، چہار، تین اور ایک کا مجموعہ (ہندسوں میں) 4

اَرْبَہ

رک: اراہا.

عَرْبَہ

ملکِ عرب کا قدیم ترین باشندہ ، خالص عربی لوگ.

اَرْبَعا

چہار شنبہ، بدھ

عَرُوبَہ

زمانۂ جاہلیت میں جمعہ کا نام، جمعہ کا دن

عارِبَہ

خالص عربی لوگ، جزیرہ نما عرب کے قدیم ترین باشندے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرابا کے معانیدیکھیے

اَرابا

araabaa•अराबा

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَرابا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سامان خصوصاً توپ اور گولہ بارود لادنے کی دو پہیا گاڑی، آدمیوں کے سوار ہونے کا ریہڑو
  • توپ جو چھکڑے پر لدی ہو

Urdu meaning of araabaa

  • Roman
  • Urdu

  • saamaan Khusuusan top aur golaa baaruud laadne kii do pahiiyaa gaa.Dii, aadmiiyo.n ke savaar hone ka riih.Do
  • top jo chhak.De par ladii ho

English meaning of araabaa

Noun, Masculine

  • araba, gun carriage, wagon, vehicle, wheeled carriage
  • cannon mounted on a carriage

अराबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सामान विशेषतः तोप और गोला-बारूद लादने की दो पहिया गाड़ी, आदमियों के सवार होने का रेहड़ू
  • तोप जो छकड़े पर लदी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرابا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرابا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone