تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھا كَرنا" کے متعقلہ نتائج

آدھا كَرنا

دو برابر حصوں میں تقسیم كردینا، دو برابر حصوں میں بان٘ٹنا

اَدا کَرْنا

معشوقانہ ناز واندازدکھانا

عُہ٘دَہ کَر٘نا

منصب دینا.

ہَدِیَّہ کَرنا

کوئی متبرک چیز فروخت کرنا، قرآن شریف کی قیمت ہدیہ لینا، قرآن مجید بیچنا

آدھی جان كَرنا

جی ہلكان كرنا، روح كو تكلیف میں مبتلا كرنا۔

آدھے كا تِہائی كَرنا

كاٹا پھانسی كرنا، ٹكڑے نوالے كرنا، برباد كرنا

عَہْد کَرنا

قسم کھانا، مصمم ارادہ کرنا، وعدہ کرنا، قول و اقرار کرنا

عَادِی کَرْنا

عادی بنا لینا، عادت ڈال لینا، معمول بنا لینا

عِید کَرنا

خوشی کرنا ، جشن منانا.

ہُوَیدا کَرنا

ظاہر کرنا ، دکھانا ، آشکار کرنا ؛ واضع کرنا.

عَود کَرْنا

لوٹ آنا، پلٹ آنا، واپس آنا

عَہْد کَرانا

وعدہ لینا، اقرار لینا، قول لینا، عہد و پیمان لینا

عائِد کَرنا

نافذ کرنا، جاری کرنا

آد کارَن

علت اولیٰ، علت علل: خالق اول، اللہ، خدا

اَچّھا کَرْنا

صحت یاب بنانا، علاج معالجہ کر کے تندرستی بحال کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھا كَرنا کے معانیدیکھیے

آدھا كَرنا

aadhaa karnaa•आधा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آدھا كَرنا کے اردو معانی

  • دو برابر حصوں میں تقسیم كردینا، دو برابر حصوں میں بان٘ٹنا
  • كم كرنا، گھٹا دینا
  • دبلا كردینا، لاغر كر دینا
  • (چیز) برباد كرنا، ضائع كر دینا

Urdu meaning of aadhaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • do baraabar hisso.n me.n taqsiim kardenaa, do baraabar hisso.n me.n baanTnaa
  • kam karnaa, ghaTaa denaa
  • dublaa kardenaa, laagar kar denaa
  • (chiiz) barbaad karnaa, zaa.e kar denaa

English meaning of aadhaa karnaa

  • to divide into two parts, halve, bisect, bifurcate, split in two
  • to reduce, lessen, lower, decrease
  • to thin, diminish
  • to waste, ruin, dissipate, destroy

आधा करना के हिंदी अर्थ

  • दो बराबर हिस्सों में बाँटना, दो बराबर हिस्सों में तक़्सीम करदेना
  • कम करना, घटा देना
  • दुबला करदेना, कमज़ोर कर देना
  • (वस्तु) बर्बाद करना, ख़राब कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھا كَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھا كَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone