تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَہْد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

عَہْد کَرنا

قسم کھانا، مصمم ارادہ کرنا، وعدہ کرنا، قول و اقرار کرنا

عَدَد کَرْنا

شمار کرنا .

اَدا کَرْنا

معشوقانہ ناز واندازدکھانا

عَادِی کَرْنا

عادی بنا لینا، عادت ڈال لینا، معمول بنا لینا

عِید کَرنا

خوشی کرنا ، جشن منانا.

عُہ٘دَہ کَر٘نا

منصب دینا.

عَود کَرْنا

لوٹ آنا، پلٹ آنا، واپس آنا

عَہْد کَرانا

وعدہ لینا، اقرار لینا، قول لینا، عہد و پیمان لینا

عائِد کَرنا

نافذ کرنا، جاری کرنا

ہُو کرنا

ڈر کر چیخنا، چیخ کر بھاگ جانا نیز ہو کی آواز نکالنا

ہاں کَرنا

۔ اقرار کرنا۔ اقبال کرنا۔ منطور کرنا۔ قبول کرنا۔ ؎

اَدَھرْنا

(لیتھو یا آفسٹ) داب میں کاپی کاا مسک جانا ججس کی وجہ سے حروف پتھر پر صاف نہ جمیں اور پروف میں کٹے کٹے یا پھیلے ہوئے اتریں

ہَدَرنا

ہلنا، جگہ سے جنبش کرنا، کانپنا، تھرتھرانا، جھٹکا کھانا، لرزنا

ہاؤُ کَرنا

ڈرانے کی آواز نکالنا

ہار کَرنا

گلے میں پہننا ، گلے میں ڈالنا ؛ گلے لگانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْد کَرنا کے معانیدیکھیے

عَہْد کَرنا

'ahd karnaa•'अहद करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عَہْد کَرنا کے اردو معانی

  • قسم کھانا، مصمم ارادہ کرنا، وعدہ کرنا، قول و اقرار کرنا

Urdu meaning of 'ahd karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kusum khaanaa, musammam iraada karnaa, vaaadaa karnaa, qaul-o-iqraar karnaa

English meaning of 'ahd karnaa

  • promise or pledge, give one's words

'अहद करना के हिंदी अर्थ

  • क़सम खाना, दृढ़ संकल्प लेना, प्रतिज्ञा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَہْد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَہْد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone