تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِید کَرنا" کے متعقلہ نتائج

عِید کَرنا

خوشی کرنا ، جشن منانا.

عَہْد کَرنا

قسم کھانا، مصمم ارادہ کرنا، وعدہ کرنا، قول و اقرار کرنا

عَادِی کَرْنا

عادی بنا لینا، عادت ڈال لینا، معمول بنا لینا

عَود کَرْنا

لوٹ آنا، پلٹ آنا، واپس آنا

عائِد کَرنا

نافذ کرنا، جاری کرنا

عَیش کَرنا

مزے اُڑانا، خوشی اور چین کرنا، لُطف اٹھانا

عَیب کَرنا

بدکردار ہونا ، حرام کاری کرنا ، زنا کرنا.

اَیْن کَرنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا

ہیچ کَرنا

ناکارو کرنا، نکما بنانا

عَدَد کَرْنا

شمار کرنا .

عَقْد کَرْنا

نکاح کرنا، بیاہ کرنا

ہیت کَرنا

محبت کرنا، لگاؤ رکھنا.

اُمِّید کَرنا

توقع رکھنا .امید باندھنا (رک)

اَدا کَرْنا

معشوقانہ ناز واندازدکھانا

آدھا كَرنا

دو برابر حصوں میں تقسیم كردینا، دو برابر حصوں میں بان٘ٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِید کَرنا کے معانیدیکھیے

عِید کَرنا

'iid karnaa•'ईद करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عِید کَرنا کے اردو معانی

  • خوشی کرنا ، جشن منانا.

Urdu meaning of 'iid karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii karnaa, jashn manaanaa

'ईद करना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुशी करना, जश्न मनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِید کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِید کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone