زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’مَلَكَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِسْتِمْلاک

کسی کی ملکیت ہونے کی صلاحیت، ملکیت چاہنا، مالک ہو جانا، کسی جگہ کو اپنی ملکیت قرار دینا

اَمْلاک

مملوکہ چیزیں، جائیدادیں، آراضی، مال ومتاع، مکانات وغیرہ

اِمْلاک

اثاثہ، ملکیت

تَمالُک

(اپنے آپ پر) قابو، اختیار، خودداری کرنا، اپنے آپ پر نگاہ رکھنا

تَمْلِیک

۲. (مجازاً) ٹھپہ ، اجارہ داری کی سند ، مالک ہونا.

مالِک

اختیار رکھنے والا، بااختیار صاحبِ اختیار

مالِکانَہ

زمین٘داری کا حقِ زمین جو کاشتکار سالانہ یا ماہوار نقد یا جنس کی صورت میں زمین٘دار کو ادا کرے

مالِکَہ

مالک کی تانیث

مالِکی

امام مالک سے منسوب، امام مالک کا پیرو، اہل سنت کا وہ طبقہ جو فقہ میں امام مالک کا پیرو ہے

مالِکِیَّت

۔(عربی۔میں ملکیت۔)مونث ۔عم ۔ملکیت مالک ہونا۔

مَلائِک

ملک کی جمع، فرشتے، ملائکہ، کروبیاں

مَلائِکَہ

بہت سے فرشتے، ملائک

مَلاّک

رئیس، امیر، دولت مند شخص

مَلُوک

شکیل ، نازک ، اچھا ، خوبصورت ، حسین و جمیل.

مُلُوک

سلاطین، بہت سے بادشاہ

مُلُوکانَہ

۔(ف) صفت۔ شاہانہ۔

مُلُوکِیَّت

بادشاہت، شہنشاہیت، شخصی حکومت، (مجازاً) آمرانہ حکومت (جمہوریت کی ضد)

مَلَک

(شاذ) قاصد، پیغامبر، (خصوصاً خدا کا بھیجا ہوا)، رسول

مَلِک

اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔

مَلَکات

مقبوضات، جائداد

مَلَکُوت

۔(ع۔ بفتح اول ودوم)مذکر۱۔بادشاہی ۔ سلطنت ۔حکمرانی۔ قبضہ ۲۔ فرشتوں کا عالم ۔فرشتوںکے رہنے کا مقام۔ فرشتے ملائکہ ۳۔صوفیوںکی اصطلاع میں عام ارواج۔

مَلَکُوتی

ملکوت سے منسوب یا متعلق، عالم قدس یا عالم ارواح کا، قدسیانہ، عالم غیب کا، مراد: پاکیزہ، نیک، معصومانہ

مَلِکَہ

۔(ع۔ بفتح اول وکسر دوم)مونث۱۔ ملک کی تانیث بادشاہ کی بیوی ۔قیصرہ۔ سلطانہ ۲۔شہزادی۔ بادشاہ زادی ۳۔مہال کی سب سے بڑی مکھی جس کے ساتھ اورمکھیاں بطور پیش خدمت رہتی ہیں۔

مَلَکی

ملک یا ملائکہ سے نسبت رکھنے والا یا متعلق، فرشتوں کے مثل، ملکوتی

مُلْکی

سلطنت یا حکمرانی سے منسوب، سیاسی، شہری نظم و نسق سے تعلق رکھنے والا

مِلْکی

(مجازاً) مصلحت اندیش ، مثل مشہور ہے ملکی کبھی نہ کہے دل کی

مِلْکِیَّۃً

ازروئے ملکیت ، مملوک کیے جانے کی حیثیت سے ، تصرف اور قبضے کے طور پر ۔

مَلِیک

مالک، صاحب، خاوند، بادشاہ، خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مَمالِک

 

مَمالِیک

مملوک کی جمع، بندے، (متعدد) غلام اور لونڈیاں

مَمْلُوْک

غلام، بندہ، خادم، نوکر

مَملُوکَہ

 

مَملُکَت

۔ جاہ و جلال ، شان و شوکت ، کر و فر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone