تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْکِیَّت" کے متعقلہ نتائج

مِلْکِیَّت

کسی چیز کے مالک ہونے کا عمل یا اس کا حق، اثاثہ یا مال جو تصرف یا قبضہ میں ہو، مملوکہ جائداد، زمینداری

مِلْکِیَّت ہونا

مال و دولت یا اثاثہ ہونا ؛ مِلک میں ہونا ، قبضے میں ہونا ۔

مِلْکِیَّۃً

ازروئے ملکیت ، مملوک کیے جانے کی حیثیت سے ، تصرف اور قبضے کے طور پر ۔

جُھوٹا نِشانِ مِلْکِیَّت

(قانون) ملکیت کا وہ نشان جو جھوٹا اور بناوٹی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْکِیَّت کے معانیدیکھیے

مِلْکِیَّت

milkiyyatमिलकिय्यत

اصل: عربی

مادہ:

اشتقاق: مَلَكَ

  • Roman
  • Urdu

مِلْکِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کے مالک ہونے کا عمل یا اس کا حق، اثاثہ یا مال جو تصرف یا قبضہ میں ہو، مملوکہ جائداد، زمینداری
  • مالک ہونا، مالکانہ حق، تصرف، قبضہ، حقیت
  • جائداد، اثاثہ

    مثال کچھ قومی رہنما عوامی ملکیت کو بے روک ٹوک استعمال کرتے ہیں

Urdu meaning of milkiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke maalik hone ka amal ya is ka haq, asaasa ya maal jo tasarruf ya qabzaa me.n ho, mamluukaa jaayadaad, zamiindaarii
  • maalik honaa, maalikaana haq, tasarruf, qabzaa, haqqiit
  • jaayadaad, asaasa

English meaning of milkiyyat

Noun, Feminine

  • the state of being the owner of a property or land, proprietary right in land, landed or real property, right
  • possession, occupancy
  • property

    Example Kuchh qaumi rahnuma awami milkiat ko be-rok-tok istimal karte hain

मिलकिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज के मालिक होने की अवस्था या भाव, भूमि पर स्वामित्व का अधिकार, स्वामित्व, ज़मिंदारी
  • मिल्क की अवस्था या भाव, मालिक होना, स्वामी होना, स्वामित्व का होना, क़बज़ा
  • संपत्ति, जायदाद

    उदाहरण कुछ क़ौमी रहनुमा अवामी मिल्कियत को बे-रोक-टोक इस्तिमाल करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْکِیَّت

کسی چیز کے مالک ہونے کا عمل یا اس کا حق، اثاثہ یا مال جو تصرف یا قبضہ میں ہو، مملوکہ جائداد، زمینداری

مِلْکِیَّت ہونا

مال و دولت یا اثاثہ ہونا ؛ مِلک میں ہونا ، قبضے میں ہونا ۔

مِلْکِیَّۃً

ازروئے ملکیت ، مملوک کیے جانے کی حیثیت سے ، تصرف اور قبضے کے طور پر ۔

جُھوٹا نِشانِ مِلْکِیَّت

(قانون) ملکیت کا وہ نشان جو جھوٹا اور بناوٹی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْکِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْکِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone