تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلَکات" کے متعقلہ نتائج

مَلَکات

ملکہ کی جمع، سیرتیں، عادتیں، صفات، خصلتیں، صلاحیتیں

مِلْقاط

(طب) چمٹی جس کی نوک سے کوئی چیز پکڑ کر اٹھائی جائے یا بال وغیرہ اس میں دباکر اُکھاڑا جائے ، موچنا ۔

مَلَکات فاضِلَہ

چار اچھی خصلتیں جو دیگر خصائل ِحسنہ کی بنیاد اور سرچشمہ ہیں (حکمت، شجاعت، عفت، عدالت)، اخلاق ناصری، اخلاق جلالی

مَلَکاتِ راسِخَہ

پختہ عادتیں ، عادات ثانیہ ۔

مَلَکاتِ رَدِیَّہ

بُری قوتیں، بُری عادتیں، آٹھ بری خصلتیں : حسد، بغض، بخل، حرص، کذب، غضب، کبر، بے حیائی

مَلَکاتِ رُوحانِیَہ

روحانی خصلتیں ، کمالات روحانی ۔

مَلَکاتِ رَذِیلَہ

ناپسندیدہ عادات ، بری عادتیں ۔

مِلْقاطُ الاَسنان

(طب) دانت اکھاڑنے کا آلہ زنبور دنداں .

مِلْکِیَّت

کسی چیز کے مالک ہونے کا عمل یا اس کا حق، اثاثہ یا مال جو تصرف یا قبضہ میں ہو، مملوکہ جائداد، زمینداری

مُہلِکات

ہلاک کرنے والی یا ضرر رساں چیزیں ۔

مَلَکُوت

۱۔ بادشاہی ، سلطنت ، حکمرانی ، قبضہ ، تسلط ۔

مُہلَکات

ہلاکت کے مقامات ، وہ جگہیں جہاں سخت نقصان یا موت کا اندیشہ ہو ۔

مِلْکِیَّۃً

ازروئے ملکیت ، مملوک کیے جانے کی حیثیت سے ، تصرف اور قبضے کے طور پر ۔

مَلَکِیَّت

فرشتہ ہونا ، فرشتہ ہونے کی حالت ؛ بہت زیادہ نیک اور معصوم ہونا ، معصومیت ۔

مُلاقات

صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَکات کے معانیدیکھیے

مَلَکات

malakaat•मलकात

اصل: عربی

وزن : 1121

واحد: مَلَکَہ

اشتقاق: مَلَكَ

  • Roman
  • Urdu

مَلَکات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع الجمع

  • ملکہ کی جمع، سیرتیں، عادتیں، صفات، خصلتیں، صلاحیتیں
  • مقبوضات، جائداد

Urdu meaning of malakaat

  • Roman
  • Urdu

  • malika kii jamaa, siirten, aadten, sifaat, Khasalten, salaahiiyte.n
  • maqbuuzaat, jaayadaad

English meaning of malakaat

Noun, Masculine, plural of plural

  • nature, natural qualities, manners, characteristics, features, capabilities
  • profession, property

मलकात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन का बहुवचन

  • ‘मलकः' का बहुः, प्रकृतियाँ, प्रकृति के गुण, आचरण, विशेषताएं, क्षमताएं, योग्यताएं
  • व्यावसाय, संपत्ति

مَلَکات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلَکات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلَکات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone