تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلاّک" کے متعقلہ نتائج

مَلاّک

ایسا مالک جس سے بڑھ کر کوئی مالک نہ ہو، بڑا مالک، مراد : اللہ تعالیٰ

مِلاک

جس پر کوئی چیز قائم ہو ، اصل چیز ، بنیاد ؛ سرمایہ

مِلا کَے

ڈال کر ، شامل کر کے ، آمیز کر کے ، مرکب بنا کے ۔

مُلاکَمَہ

مکوں سے ایک دوسرے کو مارنا، مکے بازی کا مقابلہ، باکسنگ

مَلاکْڑہ

کھڑی کشتی جو سندھ کے علاقے میں بہت رائج ہے ۔

مِلاکُ الجَسَد

(طب) جس سے جسم قائم ہے ؛ مراد : دل ، قلب

مَلاکا

رازداں یا ہمراز عورت ، قاصد عورت ؛ زنِ فاحشہ ، پُرشہوت عورت ؛ کٹنی ؛ ہتھنی

مِلا کَر

مجموعی طور پر ، یکجا یا باہم کر کے ، مشکل سے

مِلا کَر دیکھنا

کسی چیز کے برابر رکھ کر دونوں کا مقابلہ کرنا ، ایک چیز کو دو سرے کے مقابل رکھنا ۔

مُلّا کی دوڑ مَسِیت

ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

مُلّا کی داڑھی تَبَرُّک میں گَئی

کسی چیزکے ضائع ہونے یا بے فائدہ اور بیکار خرچ کے موقع پر کہتے ہیں

مُلّا کی ماری حَلال

بااثر اور بڑے لوگوں کا برا کام بھی اچھا سمجھا جاتا ہے

مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد

مُلّا کی دَوڑ مَسجِد تَک

ہر شخص کی کوشش وہیں تک ہوتی ہے جہاں اس کی رسائی ہو

مُلّا کی ماری حَلال ﷲ کی ماری حَرام

چوہڑوں کا مقولہ ہے جو اعتراض کرتے ہیں کہ مسلمانوں کا بھی عجب مذہب ہے ، جو خدا مارے وہ تو حرام ہو گئی جو ملا مارے وہ حلال ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلاّک کے معانیدیکھیے

مَلاّک

mallaakमल्लाक

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: مَلَكَ

  • Roman
  • Urdu

مَلاّک کے اردو معانی

دیگر

  • ایسا مالک جس سے بڑھ کر کوئی مالک نہ ہو، بڑا مالک، مراد : اللہ تعالیٰ
  • رئیس، امیر، دولت مند شخص

Urdu meaning of mallaak

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa maalik jis se ba.Dh kar ko.ii maalik na ho, ba.Daa maalik, muraad ha allaah taala
  • ra.iis, amiir, daulatmand shaKhs

مَلاّک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلاّک

ایسا مالک جس سے بڑھ کر کوئی مالک نہ ہو، بڑا مالک، مراد : اللہ تعالیٰ

مِلاک

جس پر کوئی چیز قائم ہو ، اصل چیز ، بنیاد ؛ سرمایہ

مِلا کَے

ڈال کر ، شامل کر کے ، آمیز کر کے ، مرکب بنا کے ۔

مُلاکَمَہ

مکوں سے ایک دوسرے کو مارنا، مکے بازی کا مقابلہ، باکسنگ

مَلاکْڑہ

کھڑی کشتی جو سندھ کے علاقے میں بہت رائج ہے ۔

مِلاکُ الجَسَد

(طب) جس سے جسم قائم ہے ؛ مراد : دل ، قلب

مَلاکا

رازداں یا ہمراز عورت ، قاصد عورت ؛ زنِ فاحشہ ، پُرشہوت عورت ؛ کٹنی ؛ ہتھنی

مِلا کَر

مجموعی طور پر ، یکجا یا باہم کر کے ، مشکل سے

مِلا کَر دیکھنا

کسی چیز کے برابر رکھ کر دونوں کا مقابلہ کرنا ، ایک چیز کو دو سرے کے مقابل رکھنا ۔

مُلّا کی دوڑ مَسِیت

ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

مُلّا کی داڑھی تَبَرُّک میں گَئی

کسی چیزکے ضائع ہونے یا بے فائدہ اور بیکار خرچ کے موقع پر کہتے ہیں

مُلّا کی ماری حَلال

بااثر اور بڑے لوگوں کا برا کام بھی اچھا سمجھا جاتا ہے

مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد

ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

مُلّا کی دَوڑ مَسجِد تَک

ہر شخص کی کوشش وہیں تک ہوتی ہے جہاں اس کی رسائی ہو

مُلّا کی ماری حَلال ﷲ کی ماری حَرام

چوہڑوں کا مقولہ ہے جو اعتراض کرتے ہیں کہ مسلمانوں کا بھی عجب مذہب ہے ، جو خدا مارے وہ تو حرام ہو گئی جو ملا مارے وہ حلال ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلاّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلاّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone