تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلُوکانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُلُوکانَہ

بادشاہوں کا، بادشاہوں کا سا، خسروانہ، قیصرانہ، شاہانہ، امیرانہ

مُلُوکانَہ صِفات

شاہانہ صفتیں ؛ امیرانہ خو بو ، خسروانہ انداز ۔

فَرْشِ مُلُوکانَہ

بادشاہوں کے لائق فرش ، قیمتی فرش ، شاہانہ فرش.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلُوکانَہ کے معانیدیکھیے

مُلُوکانَہ

muluukaanaमुलूकाना

وزن : 1222

اشتقاق: مَلَكَ

  • Roman
  • Urdu

مُلُوکانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بادشاہوں کا، بادشاہوں کا سا، خسروانہ، قیصرانہ، شاہانہ، امیرانہ
  • بادشاہ کے موافق یا مطابق

Urdu meaning of muluukaana

  • Roman
  • Urdu

  • baadshaaho.n ka, baadshaaho.n ka saa, Khusarvaanaa, kesraa na, shaahaana, amiiraana
  • baadashaah ke muvaafiq ya mutaabiq

English meaning of muluukaana

Persian, Arabic - Adjective

मुलूकाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

مُلُوکانَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلُوکانَہ

بادشاہوں کا، بادشاہوں کا سا، خسروانہ، قیصرانہ، شاہانہ، امیرانہ

مُلُوکانَہ صِفات

شاہانہ صفتیں ؛ امیرانہ خو بو ، خسروانہ انداز ۔

فَرْشِ مُلُوکانَہ

بادشاہوں کے لائق فرش ، قیمتی فرش ، شاہانہ فرش.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلُوکانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلُوکانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone