تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَملُوکَہ" کے متعقلہ نتائج

مَملُوکَہ

وہ جو کسی کی ملکیت ہو، مقبوضہ، قبضہ کیا گیا، خریدا گیا، متصرفہ

مَلُوکا

(زر بافی) دبکئی کے وقت آروں کو اُبھارے رکھنے والا سہارا .

مَمْلُوکَہ و مَقْبُوضَہ

owned and possessed (by)

مَملُوکات

وہ چیزیں جو کسی کی ملکیت میں ہوں ، وہ چیزیں جو کسی کے تصرف یا قبضے میں ہوں ۔

غَیر مَمْلُوکَہ

جس پر کسی کا قبضہ نہ ہو ، جو کسی کی ملکیت نہ ہو.

زَنِ مَمْلُوکَہ

وہ عورت جس پر قبضہ کر لیا گیا ہو، (مجازاً) بان٘دی، لون٘ڈی

مَمْلُوْک

غلام، بندہ، خادم، نوکر

مَلِکَہ

وہ عورت جو تخت حکومت پر متمکن ہو، بادشاہ کی بیوی، رانی، سلطانہ

مُلْکا

رک : مولکا ۔

مَلُولَہ

پچھتاوا ، افسوس ، خلش ، ململاہٹ

مَلَکَہ

علم و ہنر اور تجربے وغیرہ سے حاصل کردہ مہارت یا چابکدستی ، کسی نامعلوم شے کے حصول کی باطنی قوت ، لیاقت و استعداد ، ہنر میں استادی ، تجربہ ؛ وہبی قوت

مَہوکا

کوے کے برابر کتھئی رنگ کا پرندہ، ایک چڑیا، ایک قسم کی کوئل

مَلَسْکا

(حیوانیات) لعاب نما جانور ؛ حیوانات مفصلیہ ؛ نرم خول والے جانور ، قشریہ کا ایک ذیلی طبقہ (Malarolragain) ۔

مَلْوَیّا

وہ جو ملے یا رگڑے ؛ ملنے یا رگڑنے والا ، مالش کرنے والا ، ما لشی.

مُوکا

گونگا ، خاموش ، چپ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَملُوکَہ کے معانیدیکھیے

مَملُوکَہ

mamluuka•मम्लूका

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: مَلَكَ

  • Roman
  • Urdu

مَملُوکَہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • وہ جو کسی کی ملکیت ہو، مقبوضہ، قبضہ کیا گیا، خریدا گیا، متصرفہ

اسم، مؤنث، واحد

  • مملوک کی تانیث، کنیز، لونڈی

Urdu meaning of mamluuka

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo kisii kii milkiyat ho, maqbuuza, qabzaa kiya gayaa, Khariidaa gayaa, matasarfaa
  • mamluuk kii taaniis, kaniiz, launDii

English meaning of mamluuka

Adjective, Feminine

  • the one which is owned by someone, conquered, purchased

Noun, Feminine, Singular

  • slave girl

मम्लूका के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • वह जो किसी के स्वामित्व में हो, मक़बूज़ा, क़बज़ा किया गया, ख़रीदा गया, विजय प्राप्त किया गया

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • मम्लूक का स्त्री, नौकरानी, सेविका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَملُوکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَملُوکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone