تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْکی" کے متعقلہ نتائج

مِلْکی

ملکیت رکھنے والا ، ملکیت دار ، مال دار ، صاحب جائداد ؛ (کاشت کاری) زمیندار ، جاگیردار ، معافی رکھنے والا

مُلْکی

مُلک سے منسوب، دیس، وطن یا اس کے باشندوں سے تعلق رکھنے والا، کسی مُلک یا علاقے کا باشندہ یا کسی مُلک یا علاقے کی چیز، کسی ملک کا باشندہ، (حیدرآباد دکن) کا اصلی/قدیمی باشندہ جو باہر سے نہ آیا ہو

مَلَکی

ملک یا ملائکہ سے نسبت رکھنے والا یا متعلق، فرشتوں کے مثل، ملکوتی

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی

زمیندار اپنا بھید کسی کو نہیں دیتا .

مِلْکی کیا جانے پَرائے دِل کی

زمیندار خود غرض ہوتے ہیں کسی اور کی پروا نہیں کرتے

مِلْکی چَوتھی پُشْت میں کَنگال ہو جاتا ہے

امیری ہمیشہ نہیں رہتی ، عموماً چوتھی پشت مفلس ہو جاتی ہے ؛ بحساب ابجد اعداد ملکی کے حروف سے ظاہر ہے کہ ہر سال دس دس عدد کم ہوتے جاتے ہیں (م = ۴۰ = ل ۳۰ ، ک = ۲۰ ، ی = ۱۰)

مِلْکی چَوتھی پُشت میں کَنگال ہو جاتی ہے

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی، پَلٹیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی

امیر آدمی کسی پر اپنے دل کا راز ظاہر نہیں کرتا

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی، پَیٹھیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی

مِلْکِیَّۃً

ازروئے ملکیت ، مملوک کیے جانے کی حیثیت سے ، تصرف اور قبضے کے طور پر ۔

ملکیہ

مسلمانوں کا ایک فرقہ

مِلْکِیَّت ہونا

مال و دولت یا اثاثہ ہونا

مُلْکی نَظَرِیَہ

قومی نظریہ ، کسی ملک کا نظام فکر ۔

مِلْکِیانَہ

جاگیردارانہ ؛ (مجازاً) اعلیٰ طبقہ ، امیر لوگ ، اونچا خاندان یا گھرانہ ۔

مُلکی لاٹ

وائسرائے ، گورنر جنرل ، مدار المہام ، سلطنت گورنر ۔

مِلْکِیَّت

کسی چیز کے مالک ہونے کا عمل یا اس کا حق، اثاثہ یا مال جو تصرف یا قبضہ میں ہو، مملوکہ جائداد، زمینداری

مَلَکِیَّت

فرشتہ ہونا ، فرشتہ ہونے کی حالت ؛ بہت زیادہ نیک اور معصوم ہونا ، معصومیت ۔

مُلْکی لاٹھ

مَلَکی صِفات

فرشتہ خو، فرشتہ خصلت، نیک

مُعامَلاتِ مُلْکی

شاہی کاروبار، سلطنت کے کام، پولیٹیکل امور، امورِ ملکی، امورِ سیاست

غَیر مُلْکی

اجنبی، پردیسی، دوسرے ملک کا

وَحی مَلَکی

وحی جو اﷲ تعالیٰ کسی فرشتے کے ذریعے نبی تک بھیجے ۔

مَن مُلکی

(طب) دو سو ساٹھ درہم یا تقریباً چھہتر تولہ

جِنْسِیَت مُلکی

رک : ہم وطنی ، ایک ہی ملک کا باشندہ ہونے کی حالت ۔

مَصْلَحَتِ مُلْکی

سلطنت کے مناصب ؛ معاملات و تدبیر مملکت ، پالیسی ۔

نِظام مُلکی

نظام معاشرت

نَفْسِ مَلَکی

رک : نفس ِمطمئنہ ۔

مَکتَبِ مُلکی

وہ ادارہ جہاں ایسے طالب علم تیار کیے جائیں جو سول معاملات کا انتظام کریں ، سول سروس کالج ، مکتب ملکیہ ۔

مَفادِ مُلکی

common welfare

حِصَصِ مُلْکی

ملک کے علاقے یعنی ضلع وغیرہ.

فَرائِضِ مُلْکی

वह कर्तव्य जो एक देशवासी के लिए अनिवार्य है।

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْکی کے معانیدیکھیے

مِلْکی

milkiiमिल्की

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

اشتقاق: مَلَكَ

  • Roman
  • Urdu

مِلْکی کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر، دیگر

  • ملکیت رکھنے والا ، ملکیت دار ، مال دار ، صاحب جائداد ؛ (کاشت کاری) زمیندار ، جاگیردار ، معافی رکھنے والا
  • (کاشت کاری) جس کا کوئی زمیندار مالک ہو ، ملوکہ ۔
  • (مجازاً) مصلحت اندیش ، مثل مشہور ہے ملکی کبھی نہ کہے دل کی
  • ۔مذکر(قصبات) وہ شخص جو املاک زمین دیہات کا مالک ہو۔

Urdu meaning of milkii

  • Roman
  • Urdu

  • milkiyat rakhne vaala, milkiyatdaar, maaldaar, saahib jaayadaad ; (kaashatkaarii) zamiindaar, jaagiiradaar, maafii rakhne vaala
  • (kaashatkaarii) jis ka ko.ii zamiindaar maalik ho, malavikaa
  • (majaazan) mastalahatandesh, misal mashhuur hai mulkii kabhii na kahe dil kii
  • ۔muzakkar(qasbaat) vo shaKhs jo imlaak zamiin dehaat ka maalik ho

English meaning of milkii

Arabic, Hindi - Noun, Masculine, Other

Adjective

  • proprietary

मिल्की के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, अन्य

  • = मिलकी
  • जमींदार।
  • धनवान्। अमीर।

مِلْکی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْکی

ملکیت رکھنے والا ، ملکیت دار ، مال دار ، صاحب جائداد ؛ (کاشت کاری) زمیندار ، جاگیردار ، معافی رکھنے والا

مُلْکی

مُلک سے منسوب، دیس، وطن یا اس کے باشندوں سے تعلق رکھنے والا، کسی مُلک یا علاقے کا باشندہ یا کسی مُلک یا علاقے کی چیز، کسی ملک کا باشندہ، (حیدرآباد دکن) کا اصلی/قدیمی باشندہ جو باہر سے نہ آیا ہو

مَلَکی

ملک یا ملائکہ سے نسبت رکھنے والا یا متعلق، فرشتوں کے مثل، ملکوتی

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی

زمیندار اپنا بھید کسی کو نہیں دیتا .

مِلْکی کیا جانے پَرائے دِل کی

زمیندار خود غرض ہوتے ہیں کسی اور کی پروا نہیں کرتے

مِلْکی چَوتھی پُشْت میں کَنگال ہو جاتا ہے

امیری ہمیشہ نہیں رہتی ، عموماً چوتھی پشت مفلس ہو جاتی ہے ؛ بحساب ابجد اعداد ملکی کے حروف سے ظاہر ہے کہ ہر سال دس دس عدد کم ہوتے جاتے ہیں (م = ۴۰ = ل ۳۰ ، ک = ۲۰ ، ی = ۱۰)

مِلْکی چَوتھی پُشت میں کَنگال ہو جاتی ہے

امیری ہمیشہ نہیں رہتی ، عموماً چوتھی پشت مفلس ہو جاتی ہے ؛ بحساب ابجد اعداد ملکی کے حروف سے ظاہر ہے کہ ہر سال دس دس عدد کم ہوتے جاتے ہیں (م = ۴۰ = ل ۳۰ ، ک = ۲۰ ، ی = ۱۰)

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی، پَلٹیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی

امیر آدمی کسی پر اپنے دل کا راز ظاہر نہیں کرتا

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی، پَیٹھیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی

امیر آدمی کسی پر اپنے دل کا راز ظاہر نہیں کرتا

مِلْکِیَّۃً

ازروئے ملکیت ، مملوک کیے جانے کی حیثیت سے ، تصرف اور قبضے کے طور پر ۔

ملکیہ

مسلمانوں کا ایک فرقہ

مِلْکِیَّت ہونا

مال و دولت یا اثاثہ ہونا

مُلْکی نَظَرِیَہ

قومی نظریہ ، کسی ملک کا نظام فکر ۔

مِلْکِیانَہ

جاگیردارانہ ؛ (مجازاً) اعلیٰ طبقہ ، امیر لوگ ، اونچا خاندان یا گھرانہ ۔

مُلکی لاٹ

وائسرائے ، گورنر جنرل ، مدار المہام ، سلطنت گورنر ۔

مِلْکِیَّت

کسی چیز کے مالک ہونے کا عمل یا اس کا حق، اثاثہ یا مال جو تصرف یا قبضہ میں ہو، مملوکہ جائداد، زمینداری

مَلَکِیَّت

فرشتہ ہونا ، فرشتہ ہونے کی حالت ؛ بہت زیادہ نیک اور معصوم ہونا ، معصومیت ۔

مُلْکی لاٹھ

وائسرائے ، گورنر جنرل ، مدار المہام ، سلطنت گورنر ۔

مَلَکی صِفات

فرشتہ خو، فرشتہ خصلت، نیک

مُعامَلاتِ مُلْکی

شاہی کاروبار، سلطنت کے کام، پولیٹیکل امور، امورِ ملکی، امورِ سیاست

غَیر مُلْکی

اجنبی، پردیسی، دوسرے ملک کا

وَحی مَلَکی

وحی جو اﷲ تعالیٰ کسی فرشتے کے ذریعے نبی تک بھیجے ۔

مَن مُلکی

(طب) دو سو ساٹھ درہم یا تقریباً چھہتر تولہ

جِنْسِیَت مُلکی

رک : ہم وطنی ، ایک ہی ملک کا باشندہ ہونے کی حالت ۔

مَصْلَحَتِ مُلْکی

سلطنت کے مناصب ؛ معاملات و تدبیر مملکت ، پالیسی ۔

نِظام مُلکی

نظام معاشرت

نَفْسِ مَلَکی

رک : نفس ِمطمئنہ ۔

مَکتَبِ مُلکی

وہ ادارہ جہاں ایسے طالب علم تیار کیے جائیں جو سول معاملات کا انتظام کریں ، سول سروس کالج ، مکتب ملکیہ ۔

مَفادِ مُلکی

common welfare

حِصَصِ مُلْکی

ملک کے علاقے یعنی ضلع وغیرہ.

فَرائِضِ مُلْکی

वह कर्तव्य जो एक देशवासी के लिए अनिवार्य है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone