تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mouth" کے متعقلہ نتائج
mouth کے لیے اردو الفاظ
mouth کے اردو معانی
اسم
- (تشریحُ الاعضا، حیوانیات) منہ
- دہن
- دہانہ
- انسان یا جانوروں کے جسم کا وہ کھلا حصہ جس کے زریعے وہ خوراک کھاتے یا پیتے ہیں
- وہ جوف جس میں چبانے اور چکھنے میں استعمال ہونے والے اعضا ہوتے ہیں
- (مجازاً) انسان اور جانور جسے خوراک درکار ہو
- گفتگو کا سر چشمہ
- بات چیت خصوصاً فضول بات چیت یا خوش گپی
- منہ چڑانے کا عمل
- دخول یا خروج کی جگہ
- سوراخ
- چھید
- فم
- شکنجے کے دندانوں کے درمیان کھلی جگہ
- (موسیقی) بانسری یا ہوا کے زور سے بجنے والے کسی ساز کا دہانہ جس کے ذریعے آواز پیدا کرنے کے لیے پھونک ماری جاتی ہے
فعل لازم
- بڑی بات کرنا
- خلوص یا سمجھ کے بغیر بات کرنا
- بے احتیاطی سے بیان کرنا
- منہ میں ڈالنا
- منہ یا ہونٹوں سے رگڑنا
- عادی کرنا جیسے گھوڑے کو لگام کا
فعل متعدی
- خطیبانہ انداز میں بولنا
- ہونٹ لٹکانا
- ہونٹ چڑھا کر منہ چڑھانا
mouth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तशरीह-उल-आ'ज़ा, हैवानियात) मुँह
- दहन
- दहाना
- इंसान या जानवरों के जिस्म का वो खुला हिस्सा जिसके ज़रि'ए वो ख़ुराक खाते या पीते हैं
- वो जौफ़ जिस में चबाने और चखने में इस्ते'माल होने वाले आ'ज़ा होते हैं
- (मजाज़न) इंसान और जानवर जिसे ख़ुराक दरकार हो
- गुफ़्तुगू का सर-चश्मा
- बात-चीत ख़ुसूसन फ़ुज़ूल बात-चीत या ख़ुश-गप्पी
- मुँह चिड़ाने का 'अमल
- दुख़ूल या ख़ुरूज की जगह
- सूराख़
- छेद
- फ़म
- शिकंजे के दंदानों के दरमियान खुली जगह
- (मूसीक़ी) बाँसुरी या हवा के ज़ोर से बजने वाले किसी साज़ का दहाना जिसके ज़रि'ए आवाज़ पैदा करने के लिए फूँक मारी जाती है
अकर्मक क्रिया
- बड़ी बात करना
- ख़ुलूस या समझ के बगै़र बात करना
- बे-एहतियाती से बयान करना
- मुँह में डालना
- मुँह या होंटों से रगड़ना
- 'आदी करना जैसे घोड़े को लगाम का
सकर्मक क्रिया
- ख़तीबाना अंदाज़ में बोलना
- होंट लटकाना
- होंट चढ़ा कर मुँह चढ़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ماؤُتھ پِیس
مُنھ سے بجانے والے باجے کا وہ حصّہ جو بجاتے وقت ہونٹوں کے درمیان یا قریب رہے ؛ ٹیلی فون کے رسیور کا وہ حصّہ جس میں بات کی جائے ۔
مِتھ
اسطور، دیوتاؤں کی کہانی، مذہبی رہنماؤں کے قصے، خیالی قصہ یا فسانہ، فرضی داستان، پریوں اور دیووں کے افسانے، وہمی باتیں
مَنتھ
متھنا ، بلونا ؛ ہلانا ؛ جان سے مار ڈالنا ، قتل کرنا ؛ ایک کھانا جو جو کے آٹے ، گھی اورپانی سے تیار کیا جاتا ہے ؛ چمچا جس سے ہلاتے ہیں ؛ برتن میں ہلانے کی ڈنڈی ؛ آنکھ کی ایک بیماری ؛ آنکھ کا میل ؛ سورج ؛ سورج کی کرن
مَعتُوہ
وہ بہکا ہوا شخص جو کبھی دیوانوں کی طرح بات کرے کبھی عقلمندوں کی طرح ، مدہوش ؛ (مجازاً) کم عقل ۔
مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو
اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت
مُٹھ بھیڑ
ایک ایسی مبارزت جس میں دو شخص یا گروہ مٹھیوں سے باہم پیکار ہوتے ہیں، خصوصاً دو طبقات میں یعنی باہم دشمن طبقات میں تھوڑی دیر کے لیے لیکن زبردست ہونے والی لڑائی، آمنا سامنا، مقابلہ، جھڑپ، دوبدو لڑائی
مِیٹھی مِیٹھی آواز
۔ وہ آوازجو بھلی معلوم ہو۔ (نبات النعش) جانور میٹھی میٹھی آوازوں میں خدا کی حمد گا رہے ہیں۔
ماتھ منڈا کے پھجیہت بھئے، جات پانت دونوں سے گئے
فقیر ہو کر خیال تھا کہ مزے سے گزرے گی، مگر کہیں کے بھی نہ رہے، ہندوؤں میں جو شخص ایک دفعہ فقیر ہو جائے پھر وہ اپنی ذات میں واپس نہیں آسکتا
مِیٹھا کَدُّو
ایک بیل کا گول اور بڑا پھل جو باہر سے سبز اور زرد اندر سے سفید اور مزہ پھیکا نیز قدرے میٹھا ہوتا ہے ، بطور سبزی ، ترکاری استعمال کیا جاتا ہے ، گول گھیا ، کدوے شیریں ، کاشی پھل (لاط : Cucurbita melopepo) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mouth)
mouth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔