تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹھ" کے متعقلہ نتائج

مُٹھ

موٹھ جو لاٹھی وغیرہ کے اوپر والے سرے پر ہوتی ہے ، دستہ ، قبضہ ؛ گرفت

مُٹھ بھیڑ ہونا

آمنا سامنا ہونا ، سر راہ ملاقات ہونا ، مقابل ہونا

مُٹھ مَرد

۱۔ مضبوط آدمی ، قوی ہیکل شخص ، طاقتور شخص ؛ (مجازاً) ڈاکو ، لٹیرا ، جلاد ؛ زبردستی چھین لینے والا

مُٹھیا

مٹھی بھر کا ، چھوٹا پستہ قد

مُٹھ بھیڑ

ایک ایسی مبارزت جس میں دو شخص یا گروہ مٹھیوں سے باہم پیکار ہوتے ہیں، خصوصاً دو طبقات میں یعنی باہم دشمن طبقات میں تھوڑی دیر کے لیے لیکن زبردست ہونے والی لڑائی، آمنا سامنا، مقابلہ، جھڑپ، دوبدو لڑائی

مُٹھولا

مشت زنی ، جلق ، ہتھرس ، ہاتھ سے منی نکالنا

مُٹھولْیا

مشت زنی کرنے والا

مُٹھڑا

رک : مُوٹھرا

مُٹھ مَردی

زور آوری ، زبردستی ، سینہ زوری ؛ جبر و تعدی ، ظلم و ستم ؛ تندی ، سختی ؛ اندھیر ، غضب

مُٹھ مارنا

جلق لگانا ، مٹھولے مارنا ، ہتھرس کرنا

یَک مُٹھ ہو کَر بولنا

یک زبان یا متفق ہو کر بولنا ، متفقہ طور پر کہنا.

یَک مُٹھ

(لفظاً) یک مشت ؛ (کنایۃً) متفق ، ایک ساتھ ، باہم.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹھ کے معانیدیکھیے

مُٹھ

muThमुठ

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موٹھ جو لاٹھی وغیرہ کے اوپر والے سرے پر ہوتی ہے ، دستہ ، قبضہ ؛ گرفت
  • گمٹی ، ٹیلا وغیرہ
  • مٹھی ، مٹھا ، گڈی ؛ جو مٹھی بھر کی ہو
  • مکا ، گھونسا
  • مٹھی ، مشت پنجہ ، چنگل
  • (پنجاب) مٹھولا ، جلق ، ہتھرس ، مشت زنی

Urdu meaning of muTh

  • Roman
  • Urdu

  • muuTh jo laaThii vaGaira ke u.upar vaale sire par hotii hai, dastaa, qabzaa ; girifat
  • gumTii, Tiila vaGaira
  • muTThii, miThaa, guDii ; jo muTThii bhar kii ho
  • makkaa, ghuu.nsa
  • muTThii, musht panjaa, changul
  • (panjaab) maThola, jalaq, hathras, mushtaznii

English meaning of muTh

Noun, Masculine

  • clutch, handle, fist, box, handful

مُٹھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُٹھ

موٹھ جو لاٹھی وغیرہ کے اوپر والے سرے پر ہوتی ہے ، دستہ ، قبضہ ؛ گرفت

مُٹھ بھیڑ ہونا

آمنا سامنا ہونا ، سر راہ ملاقات ہونا ، مقابل ہونا

مُٹھ مَرد

۱۔ مضبوط آدمی ، قوی ہیکل شخص ، طاقتور شخص ؛ (مجازاً) ڈاکو ، لٹیرا ، جلاد ؛ زبردستی چھین لینے والا

مُٹھیا

مٹھی بھر کا ، چھوٹا پستہ قد

مُٹھ بھیڑ

ایک ایسی مبارزت جس میں دو شخص یا گروہ مٹھیوں سے باہم پیکار ہوتے ہیں، خصوصاً دو طبقات میں یعنی باہم دشمن طبقات میں تھوڑی دیر کے لیے لیکن زبردست ہونے والی لڑائی، آمنا سامنا، مقابلہ، جھڑپ، دوبدو لڑائی

مُٹھولا

مشت زنی ، جلق ، ہتھرس ، ہاتھ سے منی نکالنا

مُٹھولْیا

مشت زنی کرنے والا

مُٹھڑا

رک : مُوٹھرا

مُٹھ مَردی

زور آوری ، زبردستی ، سینہ زوری ؛ جبر و تعدی ، ظلم و ستم ؛ تندی ، سختی ؛ اندھیر ، غضب

مُٹھ مارنا

جلق لگانا ، مٹھولے مارنا ، ہتھرس کرنا

یَک مُٹھ ہو کَر بولنا

یک زبان یا متفق ہو کر بولنا ، متفقہ طور پر کہنا.

یَک مُٹھ

(لفظاً) یک مشت ؛ (کنایۃً) متفق ، ایک ساتھ ، باہم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone