تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتْھ دینا" کے متعقلہ نتائج

مَتْھ دینا

متھنا ، ملانا ، گھول دینا ۔

مَت دینا

عقل کی بات بتانا، نصیحت کرنا

مَوت دینا

(ایک بددعا اور کوسنا) موت سے ہم آغوش کرنا ، مار ڈالنا ، مارنا

مَتاعِ دُنیَوی

دنیاوی دولت ؛ مراد : دولت ۔

مات دینا

پرانا مغلوب کرنا، شکست دینا.

مِیْتھی دانَہ

fenugreek seed

مُوت دینا

خوف سے پیشاب کر دینا ؛ نہایت خوف طاری ہونا ، ڈر جانا

مَتاع دِین و دانِش

دین و دا نش کی دولت جواصل سرمایہ ہے

مُنھ دینا

۔۱۔کسی برتن میں جانور وغیرہ کا منھ ڈالنا۔ ۲۔دھیان دینا۔ متوجّہ ہونا۔ ۳۔اقرار کرنا۔ عہد کرنا۔ ؎

مَڑھ دینا

ڈھانپنا، ڈھانکنا

مَوت کا دِن

مرنے کا دن ، انتقال کا دن

موتی کا دانَہ

کوئی موتی ، فرد ؛ مراد : قیمتی اور نایاب موتی دانہ موتی کا موتیا بن جائے

مَوت کا دَہانَہ

وہ انتہائی مشکل مقام یا مشکل جگہ جہاں موت کا خطرہ ہو

مَت کھو دینا

عقل زائل کر دینا

مَوت دِکھائی دینا

مرنے کی حالت نظروں میں پھرنا ، مرنے کے قریب پہنچ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتْھ دینا کے معانیدیکھیے

مَتْھ دینا

math denaa•मथ देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَتْھ دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • متھنا ، ملانا ، گھول دینا ۔

Urdu meaning of math denaa

  • Roman
  • Urdu

  • mathnaa, milaana, ghol denaa

मथ देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मथना, मिलाना, घोल देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتْھ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتْھ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone