تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mouth" کے متعقلہ نتائج

mouth

چھید

mouthy

باتُونی

مَوت

جسم سے روح نکل جانے کی صورت حال، انتقال، وفات، رحلت، مرگ، اجل (زندگی کے مقابل)

مُٹھ

موٹھ جو لاٹھی وغیرہ کے اوپر والے سرے پر ہوتی ہے ، دستہ ، قبضہ ؛ گرفت

مُوٹھ

(قمار باز) بند مٹھی ، چھ کوڑیوں سے کھیلا جانے والا کھیل

موتھ

(طب) رک : موتھا

مُونٹھ

رک : موٹھ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

موٹ

bundle

مُوٹ

جھوٹ کا تابع

مُوت

پیشاب، بول

moth

کِیڑا

mothy

کرم خوردہ ۔.

moot

قابلِ بحث

mutt

(عوامی) دوغلا کُتا

mot

دانش مندانہ کہاوت

mouth کے لیے اردو الفاظ

mouth

maʊθ

mouth کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • (تشریحُ الاعضا، حیوانیات) منہ
  • دہن
  • دہانہ
  • انسان یا جانوروں کے جسم کا وہ کھلا حصہ جس کے زریعے وہ خوراک کھاتے یا پیتے ہیں
  • وہ جوف جس میں چبانے اور چکھنے میں استعمال ہونے والے اعضا ہوتے ہیں
  • (مجازاً) انسان اور جانور جسے خوراک درکار ہو
  • گفتگو کا سر چشمہ
  • بات چیت خصوصاً فضول بات چیت یا خوش گپی
  • منہ چڑانے کا عمل
  • دخول یا خروج کی جگہ
  • سوراخ
  • چھید
  • فم
  • شکنجے کے دندانوں کے درمیان کھلی جگہ
  • (موسیقی) بانسری یا ہوا کے زور سے بجنے والے کسی ساز کا دہانہ جس کے ذریعے آواز پیدا کرنے کے لیے پھونک ماری جاتی ہے
  • بڑی بات کرنا
  • خلوص یا سمجھ کے بغیر بات کرنا
  • بے احتیاطی سے بیان کرنا
  • منہ میں ڈالنا
  • منہ یا ہونٹوں سے رگڑنا
  • عادی کرنا جیسے گھوڑے کو لگام کا
  • خطیبانہ انداز میں بولنا
  • ہونٹ لٹکانا
  • ہونٹ چڑھا کر منہ چڑھانا

mouth के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • (तशरीह-उल-आ'ज़ा, हैवानियात) मुँह
  • दहन
  • दहाना
  • इंसान या जानवरों के जिस्म का वो खुला हिस्सा जिसके ज़रि'ए वो ख़ुराक खाते या पीते हैं
  • वो जौफ़ जिस में चबाने और चखने में इस्ते'माल होने वाले आ'ज़ा होते हैं
  • (मजाज़न) इंसान और जानवर जिसे ख़ुराक दरकार हो
  • गुफ़्तुगू का सर-चश्मा
  • बात-चीत ख़ुसूसन फ़ुज़ूल बात-चीत या ख़ुश-गप्पी
  • मुँह चिड़ाने का 'अमल
  • दुख़ूल या ख़ुरूज की जगह
  • सूराख़
  • छेद
  • फ़म
  • शिकंजे के दंदानों के दरमियान खुली जगह
  • (मूसीक़ी) बाँसुरी या हवा के ज़ोर से बजने वाले किसी साज़ का दहाना जिसके ज़रि'ए आवाज़ पैदा करने के लिए फूँक मारी जाती है
  • बड़ी बात करना
  • ख़ुलूस या समझ के बगै़र बात करना
  • बे-एहतियाती से बयान करना
  • मुँह में डालना
  • मुँह या होंटों से रगड़ना
  • 'आदी करना जैसे घोड़े को लगाम का
  • ख़तीबाना अंदाज़ में बोलना
  • होंट लटकाना
  • होंट चढ़ा कर मुँह चढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mouth)

نام

ای-میل

تبصرہ

mouth

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone