تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھے چانوَل" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھے چانوَل

شکر یا گڑ میں پکے ہوئے چانول

مِیٹھے چاوَل

وہ چاول جسے پکاتے وقت شکر یا گڑ ملا دیا جاتا ہے

چُنلی مِٹّی

خمیر کی ہوئی مٹی، برتن بنانے کے لئے سڑا کر گنْدھی اور متھی ہوئی مٹی، کمائی ہوئی مٹی، کھویا، گونْدا

ٹھوڑی تارا ماتھے چاند

بہت خوبصورت ہے یعنی جس طرح ماتھے پر چاند ہے اسی طرح ٹھوڑی پر تارا ہے

میرے چاروں پَلّے کِیچَڑ میں ہَیں

دنیا کی فکروں میں مبتلا ہوں

ماتھے چاند ٹھوڑی تارا

۔(ھ)مقولہ۔(ہو)خوبصورتی کی تعریف میں کہتی ہیں یعنیت ماتھا چاند ساروشن ہے ۔اور ٹھوڑی ستارے کی طرح چمک رہی ہے۔

مُجھ کو چاہتے ہو تو میرے کُتّے کو بھی چاہو

اگر مجھ سے محبت ہے تو میری ذریت سے بھی محبت رکھنی ہو گی ۔

ماتھے رولی چاوَل چَڑھانا

(ہندو) تِلک لگانا، قشقہ کھینچنا ؛ شادی ہونا ؛ گدَی پر بٹھانا، مسند نشین کرنا.

تُو میرے بالے کو چاہے تو میں تیرے بُوڑھے کو چاہُوں

اگر تم میری خیر خواہی کرو تو میں تمہاری اس سے زیادہ خیر خواہی کروں

جَیسی تیری تِل چاولی وَیسے میرے گِیت

جیسی مزدوری ویسا ہی کام ہوتا ہے

ماتھے رولی چاوَل چَڑْھنا

رک : ماتھے رولی چاول چڑھانا، جس کا بہ لازم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھے چانوَل کے معانیدیکھیے

مِیٹھے چانوَل

miiThe-chaa.nval•मीठे-चाँवल

  • Roman
  • Urdu

مِیٹھے چانوَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شکر یا گڑ میں پکے ہوئے چانول

Urdu meaning of miiThe-chaa.nval

  • Roman
  • Urdu

  • shukriya ga.D me.n pakke hu.e chaa.nval

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھے چانوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھے چانوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone