شاخ کی طرح کسی اصل سے پھوٹنے، نکلنے، نمودار ہونے والا، والی (چیز، بات، نکتہ وغیرہ)، کسی چیز یا امر سے شاخ کی طرح نکلنے والی کوئی بات، کسی امر سے پیدا ہونے والا دوسرا امر، کسی چیز پر (شاخ کی طرح) قائم یا منحصر
مَوت آفْرِیں
مردہ کر دینے والا، بے جان کر دینے والا
مُتَفَرِّقَہ
رک : متفرق ۔
مُتَفَرِّجَہُ الزَّاوِیَہ
زاویہء قائمہ سے بڑا زاویہ ۔
مُتَفَرِّجَۃُ الزَّاوِیَہ
زاویہء قائمہ سے بڑا زاویہ ۔
مُتَفَرِّدانَہ
انفرادی ، انفرادی سا ، انفرادیت لیے ہوئے ۔
مُتَفَرِّق کَرنا
منتشر کرنا، تتربترکرنا، الگ الگ کرنا
مُتَفَرِّق ہونا
منتشر ہونا، پراگندہ ہونا، بٹ جانا، متحد نہ رہنا
مُتَفَرِّق مُقَدَّمہ
(قانون) اس سے مراد وہ مقدمہ ہے جو نہ تو مطالبہء خفیفہ ہو اور نہ زمین کا مقدمہ ہو
مُتَفَرِّق نَوِیسی
رک : متفرق نگاری ۔
مُتَفَرِّق
کئی، مختلف
مُتَفَرِّد
اکیلا، تنہا، فرد
مُتَفَرِّق کام
چھوٹے موٹے کام ، غیر مستقل کام ، ادھر ادھر کے کام ۔

English meaning of metaphor , metaphor meaning in english, metaphor translation and definition in English.
metaphor का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔