تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَت پھیرنا" کے متعقلہ نتائج

مَت پھیرنا

مت پلٹنا، عقل زائل کر دینا، رائے بدل دینا

مَت پِھرنا

مت پلٹنا، عقل ماری جانا

موتی پِرونا

موتیوں کے سوراخ میں تاگا ڈالنا، موتیوں کی لڑی بنانا

ماتھا پِرانا

feel headache

موت کا پروانہ

اجل کا پیغام، (مجازاً) موت کا باعث

اَن پُورْنا ماتا

ان دیوی (رک).

موتی سے پِرونا

رک : موتی پرونا جو زیادہ مستعمل ہے

مَوت آنْکھوں میں پِھرْنا

موت کا دھیان پیش نظر ہونا

مَوت آنْکھوں میں پِھرنا

۔موت کا دھیان پیش نظر ہونا۔ ؎

موتی سی آبرُو پَر پانی پھیرْنا

۔ بے آبرو کرنا۔ رسوا کرنا۔

موتی کی لَڑْیاں پِرونا

برجستہ اور خوبصورت الفاظ برتنا ، ذخیرۂ الفاظ سے منتخب لفظ چننا اور برمحل استعمال کرنا

کُچال سَنْگ پِھرْنا، آپ موت میں پڑنا

بال بال گَجْ موتی پِرونا

سر سے پاؤں تک آراستہ ہونا یا کرنا، ایڑی سے چوٹی تک سنگار کرنا

بال بال موتی پِرونا

بال بال گج موتی پرونا، ہر بال میں موتی پرونا، خوب آراستہ و پیراستہ ہونا

کُچال سَنْگ میں پِھرْنا، آپ موت میں مَرْنا

بدچلن کے ساتھ پھرنا گندگی میں گرنے کے برابر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَت پھیرنا کے معانیدیکھیے

مَت پھیرنا

mat phernaa•मत फेरना

  • Roman
  • Urdu

مَت پھیرنا کے اردو معانی

  • مت پلٹنا، عقل زائل کر دینا، رائے بدل دینا

Urdu meaning of mat phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • mat palaTnaa, aqal zaa.il kar denaa, raay badal denaa

English meaning of mat phernaa

  • changing one's opinion, turn-coating

मत फेरना के हिंदी अर्थ

  • मत पलटना, मन बदलना, राय बदल देना, अक़्ल मिटा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَت پھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَت پھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone