تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mad" کے متعقلہ نتائج
mad کے لیے اردو الفاظ
mad کے اردو معانی
صفت
- جُنُونی
- فاتِرُ الْعَقْل
- اَحْمَقانَہ
- پاگَل
- باؤلا
- سَودائی
- بے خود
- سِڑی
- مَجنُون
- حَواس باخْتَہ
- مَجنُونانَہ
- بولایا ہوا
- پاگلوں کا سا
- دِیوانَہ وار
mad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- जुनूनी
- फ़ातिर-उल-'अक़्ल
- अहमक़ाना
- पागल
- बावला
- सौदाई
- बे-ख़ुद
- सिड़ी
- मजनून
- हवास-बाख़्ता
- मजनूनाना
- बौलाया हुआ
- पागलों का सा
- दीवाना-वार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَعَد
(طب) شانوں کا گوشت ؛ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے اجداد میں سے ایک جو عدنان کے فرزند تھے نیز کئی قبیلوں کا نام
مَد مالْتی
موٹی اور لمبی بیل جو بڑے بڑے درختوں پر پھیلتی ہے ، پتے اس کے گولر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، پھول گول ہوتا ہے جب کھلتا ہے تو اوندھا ہو جاتا ہے تین پتیاں ملی ہوئی ہوتی ہیں اور ایک پتی تینوں کے آگے ہوتی ہے اور ان پر باریک ریشے ہوتے ہیں یہ پھول کسی قدر کلغی سے مشابہت رکھتا ہے
مَد پَر آنا
مستی پر آنا ، مست ہونا ، گرمانا ، آلنگ پر آنا ، اُٹھنا ؛ جوبن پر آنا ، شباب پر آنا ، بلوغت کو پہنچنا ، جوان ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mad)
mad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔