ایک قسم کی جڑ جو ادرک سے مشابہ ہوتی ہے اور بخار وغیرہ میں بطور دوا مستعمل ہے
مَد
(محاسبی) رقم کی شق یا عنوان جس میں خرچ کیا جائے
mad
جُنُونی
mid
بِیچ کا
مَیدان
۔(ف) معانی نمبر ۱۔۲۔۳ میں۔ مذکر۔ ۱۔وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎
۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔
مَنْڈ
کند، کھنڈا
مانڈ
۱. اُبلے ہوئے چاولوں کا پانی ، مان٘ڈی ، پیچ.
مَیْدانی
میدان (رک) سے متعلق ، میدان سے نسبت رکھنے والا ، میدان کا
مَیدے
ایک قسم کا مہین اور باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا ، بُھوسی سے مبرّا آٹا
نہایت باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا، بھوسی سے مبرّا آٹا
ماند
چمک دمک سے عاری، بے آب و تاب، بے رونق، مدھم، پھیکا، اترے ہوئے رنگ کا
مَیدَہ سا
نہایت باریک، میدے جیسا، بہت مہین، میدے کے مانند سفید
maiden over
کرکٹ
maidpale
زرد
maidenly
کنواریوں کے چال چلن
maiden name
عورت کا شادی سے پہلے کا نام
مَیدَہ لَکڑی
میدا لکڑی، دوا کی ایک جڑ جو بشکل ادرک یا سونٹھ ہوتی ہے
میدان میں
کھلی ہوئی وسیع جگہ یا فضا میں؛ کھیت میں، برسر میدان
maiden
کُنواری
maidan
اینگلو انڈین: میدان،شہر کے باہر کُھلی جگہ ۔.
maidenliness
حیا
مَیدان صاف
کوئی نہیں (کسی مجمعے یا حریف وغیرہ کے نہ ہونے کے موقعے پر مستعمل) ۔
maidenhood
بَکارَت
مَیدان دار
جنگ جو ، لڑنے والا ، جاں باز ۔
مَیدان قَلَم
(خوش نویس) زبانِ قلم کی لمبان جو حسب ضرورت اور محرروں کی مشق کے بموجب بڑی یا چھوٹی بنائی اور وسیع یا تنگ میدان سے موسوم کی جاتی ہے، خانۂ قلم، مقدارتراش قلم
مَیدا لَکڑی
ایک قسم کا درخت جو کوہ ہمالیہ کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے
مَیدان دینا
پسپا ہونا، شکست کھانا، ہارنا، لڑائی سے بھاگ جانا
مَیدان کَشی
(فوج کو) جنگ کے لیے آگے لانے کا عمل
مَیداں جانا
۔ (عم) قضائے حاجت کو جانا۔
مَیدَہ و شَہاب
میدے کی طرح سفید اور کاجیرے کے رس کی طرح سرخ، خوبصورت گورا چٹا، سرخ و سفید(انسانی رنگ کی تعریف کے لیے مستعمل)
میدان اجل
field of death
مَیدان وَغا
جنگ کا میدان ، میدانِ کار زار ، رزم گاہ
مَیْدَہ کَرْنا
بہت باریک کرنا، سرمہ سا مہین کرنا، سفوف بنانا
میدانی جنگ
وہ جنگ جو زمین پر لڑی جائے، زمینی لڑائی (فضائی یا بحری کے مقابل)
مَیدان لَڑنا
مقابلہ ہونا ۔
مَیدانِ رَزْم
رک : میدان جنگ جو زیادہ مستعمل ہے ۔
مَیدان مَصاف
رک : میدانِ جنگ ۔
میڈَن
کنواری لڑکی ؛ غیرشادی شدہ ؛ اولین ، ابتدائی ، پہلے پہل کی کوئی بات ؛ (کرکٹ) وہ اوورجس میں کوئی رن نہ بن سکے (اوور (over) کے ساتھ مستعمل)
مَیدان بَدنا
مقابلہ چاہنا ، مقابلے کی دعوت دینا ، چیلنج دینا ، للکارنا ؛ (پتنگ بازی) پتنگ بازی کے مقابلے کا دن طے کرنا۔
مَیدان لینا
معرکے میں فتح حاصل کرنا ، کسی علاقے پر قبضہ کرنا ۔
مَیدانِ حَرف
(خوش نویسی) حرف کی کشش کی جگہ
مَیدان ہونا
لڑائی ہونا ، جنگ ہونا ، صف آرائی ہونا ، مقابلہ ہونا ، دو دو ہاتھ ہونا ، معرکہ ہونا
مَیدان حَشر
وہ جگہ یا مقام جہاں قیامت کے دن تمام خلقت حساب کتاب کے لیے جمع ہو گی، حشر کا میدان
مَیدَہ چَھننا
آٹے کا باریک چھلنی سے نکل کرمیدہ ہونا
مَیدان جَنگ
جنگ کا میدان، جنگاہ، لڑائی کی جگہ، معرکہ، موقع جنگ، رزم گاہ
مَیدان داری
معرکہ آرائی ، جنگ جوئی ، لڑائی، جنگ ، مقابلہ ۔
مَیدان بَننا
(نفسیات) صلاحیت پیدا ہونا ، دائرۂ کار وجود میں آنا ۔
maidservant
خادِمَہ
مَیدان چَرخ
(کنا یۃ ً) آسمان ، فلک
مَیدانی زَمِین
وہ زمین جس پر کوئی عمارت ، باغ وغیرہ نہ ہو ، خالی زمین ، ہموار زمین ۔
مَیدان چھوڑنا
جگہ خالی کرنا، جگہ چھوڑنا، پرے ہٹ جانا، جگہ فراخ کرنا، قبضہ ختم کرنا، کسی کام کے لیے بیچ میں کچھ جگہ خالی چھوڑنا
مَیدَہ چھاننا
آٹے کو باریک چھلنی سے نکالنا تاکہ میدہ حاصل ہو
مَیدان جانا
جنگل جانا، ٹٹی کے لیے جانا، پیخانے جانا، جھاڑے جانا، قضائے حاجت کو جانا، بیت الخلا جانا
مَیدانِ قِتال
رک : میدانِ جنگ جو زیادہ مستعمل ہے ۔
مَیدانی دھان
چاول یا دھان جس کی کاشت میدانی علاقوں میں کی جاتی ہے ۔

English meaning of maid , maid meaning in english, maid translation and definition in English.
maid का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔