تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدعُو" کے متعقلہ نتائج

مَدعُو

بلایا گیا، دعوت دیا گیا، جسے دعوت دی گئی ہو، جسے بلایا گیا ہو

مَدعُو کَرنا

کسی تقریب میں بلانا، دعوت میں بلانا، آنے کی دعوت دینا

مَدعُو ہونا

دعوت دے کر بلانا

مَدعُو کِیا جانا

کسی دعوت میں بلایا جانا

مَدعُوئِین

کسی تقریب یا دعوت میں بلائے گئے لوگ، وہ لوگ جنھیں آنے کی دعوت دی گئی ہو

مُداوا

دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ

مُداویٰ

(طب) جس کی دوا کی گئی ہو

مُداوی

(طب) دوا کرنے والا ، علاج کرنے والا

مُداوائی

مداوا (رک) سے متعلق یا منسوب ، علاج یا تدبیر سے متعلق

مَدہوش

(مجازاً) بے ہوش، بے سدھ، متوالا، بدمست، مخمور، سرشار

مُداوا کَرنا

علاج کرنا ، تدارک کرنا

مُداوا ہونا

مداوا کرنا (رک) کا لازم

مُداوا چاہْنا

تدارک چاہنا ، مسائل کا حل مانگنا

مَدْہُون

تیل لگایا یا چپڑا ہوا (خصوصاً داڑھی پر)

مُداوِر

(حشریات) ہڈیوں کا سلسلہ جو ران کی ہڈی کے اوپر ہوتا ہے ، کیڑے کی ٹانگ کا دوسرا جوڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدعُو کے معانیدیکھیے

مَدعُو

mad'uu•मद'ऊ

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: دَعا

  • Roman
  • Urdu

مَدعُو کے اردو معانی

صفت، واحد

  • بلایا گیا، دعوت دیا گیا، جسے دعوت دی گئی ہو، جسے بلایا گیا ہو

Urdu meaning of mad'uu

  • Roman
  • Urdu

  • bulaayaa gayaa, daavat diyaa gayaa, jise daavat dii ga.ii ho, jise bulaayaa gayaa ho

English meaning of mad'uu

Adjective, Singular

  • invited

मद'ऊ के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • निमंत्रित, बुलाया हुआ, जिसे निमंत्रण दिया गया हो, जिसे बुलाया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدعُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدعُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone