تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mid" کے متعقلہ نتائج

meed

اَجْر

mid

بِیچ کا

مِڈ ٹَرم اِنتِخابات

درمیانی مدت کے انتخابات ؛ ٹرم یا مدت پوری ہونے سے پہلے ہونے والے انتخاب ۔

مِدَّہ

زخم کا مواد ، پیپ ، ریم

مِدّی

پیپ والا ۔

مِیْڑھ

पेशाब किया हुआ। मूता हुआ।

mid-life

ادھیڑ عمر۔.

mid-victorian

مَلکہ وِکٹوریہ کے عہدِ حُکُومَت کا وَسط یا اِس کے مُتعَلِق

مِدْخَنَہ

دھواں نکلنے کا مقام، چمنی

مِدَقَّہ

کوٹنے کا آلہ ، موسل ، دستہء ہاون ؛ (نباتیات) بقچہء گل جو تین اجزأ(سوت ، ڈوڈی ، مسّہ) پر مشتمل ہوتا ہے (Pistil) ۔

مِڈِلچی

(تحقیراً) وہ شخص جس نے صرف مڈل کا امتحان پاس کیا ہو؛ مراد : کم تعلیم یافتہ

مِدوَرِیَّہ

(طب) کسی عضو مثلاً ہاتھ کو گھمانے والا عضلہ (Rotator)

مِدوَرَہ

کیڑوں کی ٹانگ کا دوسرا جوڑ

مِدْحَت

تعریف و توصیف، ثنا، ستائش، مدح (عموماََ نظم میں)

مِداد

دوات کی سیاہی، لکھنے کی روشنائی، مشابہت ہونا، مقابلہ کرنا، یکساں ہونا

mid کے لیے اردو الفاظ

mid

mɪd

mid کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • وسطی
  • درمیانی
  • حائل
  • بیچ کا
  • نیم
  • نصف
  • دو انتہائی نقاط سے تقریباً برابر فاصلے پر
  • مرکزی حیثیت کا مالک
  • (صوتیاتی) اس آواز سے متعلق جسے زبان کو درمیانی حالت میں کمان بنا کر ادا کیا گیا ہو
  • (شاعری) (حرفِ جار) درمیان
  • میں
  • درمیان
  • وسط میں

mid के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • वस्ती
  • दरमियानी
  • हाइल
  • बीच का
  • नीम
  • निस्फ़
  • दो इंतिहाई नुक़ात से तक़रीबन बराबर फ़ासिले पर
  • मर्कज़ी हैसियत का मालिक
  • (सौतियाती) उस आवाज़ से मुत'अल्लिक़ जिसे ज़बान को दरमियानी हालत में कमान बना कर अदा किया गया हो
  • (शाइरी) (हर्फ़-ए-जार) दरमियान
  • में
  • दरमियान
  • वस्त में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mid)

نام

ای-میل

تبصرہ

mid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone