تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lawn" کے متعقلہ نتائج
lawn کے لیے اردو الفاظ
lawn کے اردو معانی
اسم
- لان
- چمن
- مرغزار
- پائیں باغ
- گھاس سے ڈھکا ہوا زمین کا ٹکڑا جو عموماً گھر کے سامنے یا ارد گرد واقع ہوتا ہے اور اس کی گھاس خوبصورتی سے کٹی ہوئی ہوتی ہے
- سبزہ زار
- تختہ گیاہ
- بار یک لینن یا سوتی کپڑا جو سادہ بھی ہوتا ہے اور چھپا ہوا بھی
- ایک قسم کی ململ یا چھینٹ
lawn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लॉन
- चमन
- मुर्ग़ज़ार
- पाइंबाग़
- घास से ढका हुआ ज़मीन का टुकड़ा जो उमूमन घर के सामने या इर्दगिर्द वाक़्य होता है और इस की घास ख़ूबसूरती से कटी हुई होती है
- सब्ज़ा ज़ार
- तख़्ता गयाह
- बारीक लेनिन या सूती कपड़ा जो सादा भी होता है और छिपा हुआ भी
- एक किस्म की मलमल या छींट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لا و نَعَم
(لا نفی و انکار کے واسطے آتا ہے بمعنی نہ نہیں، نہیں ہے، نعم اثبات و اقرار کے لئے بمعنی ہاں)”ہاں“ اور ”نہیں“، مراد: اقرار یا انکار میں صاف جواب نیز آرے، بلے کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، ٹال مٹول، حیل حجت، بہانہ، ٹالنا
لَوَنی حَرَکی قِسم
(حیاتیات) خلیے کے مرکزے کا امتیازی خاصہ جو تمام لونی اجسام کی طبیعت کے مطابق متعیّن کیا گیا ہے نیز نظام جسمانی کے مطابق ترتیب دیا ہوا لونی اجسام کا نقشہ.
لِوانا
خریداری کے لیے ہموار کرنا، کوئی چیز اپنے ساتھ لے جانے کی ترغیب دینا، لے جانے کے لیے راضی کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lawn)
lawn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔