تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"living" کے متعقلہ نتائج
living کے لیے اردو الفاظ
living کے اردو معانی
اسم
- معاش
- زندگی، زیست
- گزران
- طرز زندگی یا بود و باش
- زندہ شخص یا موجود شے کا عمل یا حالت
- ذریعۂ معاش یا روزی
- کلیسائی عہدہ یا ذمہ داری جیسے تولیت جس میں محاصل شامل ہوں
- زندہ (پہلے the آتا ہے)
صفت
- زندہ، جو مردہ نہ ہو
- حقیقی طور پر زندہ یا زیر استعمال
- سرگرم
- طاقتور، مضبوط
- دہکتا یا چمکتا ہوا (جیسے کوئلا)
- جیتی جاگتی
- زندگی نما (جیسے تصویر)
- زندہ لوگوں سے متعلق یا ان کے بارے میں
- زندہ رہنے کے بارے میں، زندگی سے متعلق یا زندگی کے لیے کافی
living के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मआश
- ज़िंदगी, ज़ीस्त
- गुज़राँ
- तर्ज़-ए-ज़िदंगी या बूद-ओ-बाश
- ज़िंदा शख़्स या मौजूद शैय का अमल या हालत
- ज़रीया-ए-मआश या रोज़ी
- किलीसाई ओहदा या ज़िम्मेदारी जैसे तोलीत जिस में मुहासिल शामिल हूँ
- ज़िंदा (पहले the आता है
विशेषण
- ज़िंदा, जो मुर्दा ना हो
- हक़ीक़ी तौर पर ज़िंदा या ज़ेर-ए-इस्तेमाल
- सरगर्म
- ताक़तवर, मज़बूत
- दहकता या चमकता हुआ (जैसे कोइला
- जीती जागती
- ज़िंदगी नुमा (जैसे तस्वीर
- ज़िंदा लोगों से मुताल्लिक़ या उन के बारे में
- ज़िंदा रहने के बारे में, ज़िंदगी से मुताल्लिक़ या ज़िंदगी के लिए काफ़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (living)
living
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔