تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"liven" کے متعقلہ نتائج
liven کے لیے اردو الفاظ
liven کے اردو معانی
فعل
- زِندَہ کَرنا
- بيدار يا خُوش کَرنا
liven के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- ज़िंदा करना
- बेदार या ख़ूओश करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَوَنی حَرَکی قِسم
(حیاتیات) خلیے کے مرکزے کا امتیازی خاصہ جو تمام لونی اجسام کی طبیعت کے مطابق متعیّن کیا گیا ہے نیز نظام جسمانی کے مطابق ترتیب دیا ہوا لونی اجسام کا نقشہ.
لا و نَعَم
(لا نفی و انکار کے واسطے آتا ہے بمعنی نہ نہیں، نہیں ہے، نعم اثبات و اقرار کے لئے بمعنی ہاں)”ہاں“ اور ”نہیں“، مراد: اقرار یا انکار میں صاف جواب نیز آرے، بلے کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، ٹال مٹول، حیل حجت، بہانہ، ٹالنا
لِوانا
خریداری کے لیے ہموار کرنا، کوئی چیز اپنے ساتھ لے جانے کی ترغیب دینا، لے جانے کے لیے راضی کرنا
لَوِنْڈَر
ایک خوشبودار گھاس جس سے ایک انگریزی عطر تیّار ہوتا ہے نیز وہ خوشبو جو اس سے تیّار کی جاتی ہے.
لِے آونا
جا کر کسی کو ساتھ لانا ؛ کوئی چیز اُٹھا لانا ؛ باہر سے لانا ، دوسرے ملک سے لے کر آنا ، پردیس سے لے کر آنا .
کانوں کی لَویں چُھونا
اظہار عجز کے لیے یا توبہ و استغفار کے لیے کان کو ہاتھ لگانا ، عجز و انکسار کے لیے کان کو ہاتھ لگانا ، کسی بات سے بچنے کے لیے توبہ کرنا.
چیلے لاویں مانگ کَر بَیٹھا کھائے مَہَنت، رام بَھجَن کا نام ہے پَنْتھ
بھجن نام کو ہے یہ سب پیٹ بھرنے کے طریقے ہیں ، چیلے مانگ کر لاتے ہیں ، گرو بیٹھے کھاتے ہیں .
old leaven
(کے بعد the) باز تکوینی یا باز افزائش سے پہلے کے آثار (بحوالۂ انجیل : کور نتھین ۵ : ۶ تا ۸).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (liven)
liven
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔