تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاوَن" کے متعقلہ نتائج

لاوَن

دال، سالن یا ترکاری وغیرہ جس کے ساتھ روٹی کھائی جائے

لاوْنا

رک : لانا

لاوْنی

ایک قسم کے گیت جن میں طویل داستانیں بیان ہوتی ہیں ، مخصوص آہنگ میں گائے جانے والے عوامی گیت.

لاوْنی باز

گیت گانے والا.

لاوْنِکی

لاونک (رک) کی تانیث ، حسین عورت ؛ نمک فروش کی بیوی

لاوْنِک

نمک فروش کی تجارت کرنے والا

لا و نَعَم

(لا نفی و انکار کے واسطے آتا ہے بمعنی نہ نہیں، نہیں ہے، نعم اثبات و اقرار کے لئے بمعنی ہاں)”ہاں“ اور ”نہیں“، مراد: اقرار یا انکار میں صاف جواب نیز آرے، بلے کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، ٹال مٹول، حیل حجت، بہانہ، ٹالنا

لاؤنی کَرْنا

فصل کاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لاوَن کے معانیدیکھیے

لاوَن

laavanलावन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لاوَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دال، سالن یا ترکاری وغیرہ جس کے ساتھ روٹی کھائی جائے
  • دامن، گریبان کی ضد
  • عنبر (مشہور خوشبو)

Urdu meaning of laavan

  • Roman
  • Urdu

  • daal, saalan ya tarkaarii vaGaira jis ke saath roTii khaa.ii jaaye
  • daaman, girebaan kii zid
  • ambar (mashhuur Khushbuu

लावन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दाल, सालन या तरकारी इत्यादि जिसके साथ रोटी खाई जाए
  • दामन, गिरेबान का विलोम
  • अंबर ( प्रसिद्ध सुगंध)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاوَن

دال، سالن یا ترکاری وغیرہ جس کے ساتھ روٹی کھائی جائے

لاوْنا

رک : لانا

لاوْنی

ایک قسم کے گیت جن میں طویل داستانیں بیان ہوتی ہیں ، مخصوص آہنگ میں گائے جانے والے عوامی گیت.

لاوْنی باز

گیت گانے والا.

لاوْنِکی

لاونک (رک) کی تانیث ، حسین عورت ؛ نمک فروش کی بیوی

لاوْنِک

نمک فروش کی تجارت کرنے والا

لا و نَعَم

(لا نفی و انکار کے واسطے آتا ہے بمعنی نہ نہیں، نہیں ہے، نعم اثبات و اقرار کے لئے بمعنی ہاں)”ہاں“ اور ”نہیں“، مراد: اقرار یا انکار میں صاف جواب نیز آرے، بلے کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، ٹال مٹول، حیل حجت، بہانہ، ٹالنا

لاؤنی کَرْنا

فصل کاٹنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone