تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"leaven" کے متعقلہ نتائج

leaven

خَمیرہ

لَویں

لَو کی جمع، تراکیب میں مستعمل

لاوَن

دال، سالن یا ترکاری وغیرہ جس کے ساتھ روٹی کھائی جائے

liven

زِندَہ کَرنا

leavened

خَمِیری

leavenous

خمیر آمیز

leavening

خمیر

old leaven

(کے بعد the) باز تکوینی یا باز افزائش سے پہلے کے آثار (بحوالۂ انجیل : کور نتھین ۵ : ۶ تا ۸).

لاوْنا

رک : لانا

لاوْنی

ایک قسم کے گیت جن میں طویل داستانیں بیان ہوتی ہیں ، مخصوص آہنگ میں گائے جانے والے عوامی گیت.

لاتیں

لات کی جمع، تراکیب میں مستعمل، ٹان٘گیں

لِیاوْنا

لانا ، لے آنا .

لِوانا

خریداری کے لیے ہموار کرنا، کوئی چیز اپنے ساتھ لے جانے کی ترغیب دینا، لے جانے کے لیے راضی کرنا

لیوانا

رک : لِوانا

لَوَنی

شریفہ، سیتا پھل کی ایک قسم

leaven کے لیے اردو الفاظ

leaven

ˈlev.ən

leaven کے اردو معانی

اسم

  • خمیر
  • خمیر مایه
  • خمیر کی طرح کا ایک مادہ یا تخمیر شدہ گندھا ہوا آٹا، جو گندھے ہوئے آٹے میں خمیر پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
  • (مجازاً) کوئی عامل جو بتدریج تبدیلی یا اصلاح پیدا کرے
  • ملاوٹ
  • آمیزش نیز leavening

فعل متعدی

  • گندھے ہوئے آئے کو خمیر کے ذریعے اُٹھانا
  • خمیر اُٹھانا
  • آمیزش کرنا
  • ملاوٹ کرنا
  • سمونا
  • معتدل کر دینا
  • پٹ دھرنا یا ملانا
  • (مجازاً) اصلاح و تغیر کا اثر طاری کرنا

leaven के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़मीर
  • ख़मीर माएए
  • ख़मीर की तरह का एक माद्दा या तख़मीर शूदा गंधा हुआ आटा, जो गुँधे हुए आटे में ख़मीर पैदा करने के लिए इस्तिमाल होता है
  • (मजाज़न) कोई आमिल जो बतदरीज तबदीली या इस्लाह पैदा करे
  • मिलावट
  • आमेज़िश नीज़ leavenin

सकर्मक क्रिया

  • गुँधे हुए आए को ख़मीर के ज़रीये उठाना
  • ख़मीर उठाना
  • आमेज़िश करना
  • मिलावट करना
  • स्मूना
  • मोतदिल कर देना
  • पिट धरना या मिलाना
  • (मजाज़न) इस्लाह-ओ-तग़य्युर का असर तारी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (leaven)

نام

ای-میل

تبصرہ

leaven

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone