تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lavender" کے متعقلہ نتائج
lavender کے لیے اردو الفاظ
lavender کے اردو معانی
اسم
- اسطو خودّوس
- خزام
- لیونڈر، یورپ کے نعناعی پودوں میں سے کوئی ایک جس میں زرد، قرمزی پھولوں کے گچھے لگتے ہیں اور ان سے خوشبودار تیل نکلتا ہے
- ان پودوں کے خشک پھول یا دوسرے حصے، خاص طور پر (Lavandula officinalis)، پودے کے تھیلوں میں اور محافظ کی حیثیت سے استعمال ہوتے ہیں
صفت
- زرد قرمزی (رنگ)
- خزامی رنگ
فعل متعدی
- لیونڈر سے بسانا یا مہکانا
lavender के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अस्तिव खोदोस
- ख़ज़ाम
- लियो निडर, यूरोप के नानाई पौदों में से कोई एक जिस में ज़र्द, क़िरमज़ी फूलों के गुच्छे लगते हैं और उन से ख़ुशबूदार तेल निकलता है
- इन पौदों के ख़ुशक फूल या दूसरे हिस्से, खासतौर पर (Lavandula officinalis), पौदे के थैलों में और मुहाफ़िज़ की हैसियत से इस्तिमाल होते हैं
विशेषण
- ज़र्द क़िरमज़ी (रंग
- खुज़ामी रंग
सकर्मक क्रिया
- लियो निडर से बसाना या महिकाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lavender)
lavender
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔