تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوَنی" کے متعقلہ نتائج

لَوَنی

شریفہ، سیتا پھل کی ایک قسم

لَونی

(گھوسی) دودھ کی چکنائی جو دہی جما کر اور بلو کر نکالی جائے، مسکا، مکّھن

لَوَنی حَرَکی قِسم

(حیاتیات) خلیے کے مرکزے کا امتیازی خاصہ جو تمام لونی اجسام کی طبیعت کے مطابق متعیّن کیا گیا ہے نیز نظام جسمانی کے مطابق ترتیب دیا ہوا لونی اجسام کا نقشہ.

لُونی خَلِیَّہ

(حیاتیات) ایک خلیہ جس میں زیادہ سے زیادہ چار قسم کے صیغے (کیمیائی مادّے ہوتے ہیں جو جانوروں میں پائے جانے والے بعض رنگوں کو جذب اور بعض کو منعکس کرتے ہیں)

لَونِیَہ

رنگنے کا رنگ (حشریات) نسیج کا قدرتی رنگ (انگ Pigment).

لُونی لَگْنا

شور زدہ ہونا ، شوریت پیدا ہونا.

لُونِیا

کھارا، نمکین

لَونِیَت

رنگ کی کیفیت ، رنگ دار ہونا ، رنگینی.

لونیے کا لون گرا دونا ہوا، تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

بَصارَت لونی

رنگ کوری کے مرض سے محفوظ بینائی، مختلف رنگوں میں امتیاز کرنے والی نظر. بصارت لونی کی شناخت کا بہترین عمل طریقہ یہ ہے کہ ایک ایسا لمپ استعمال کیا جائے جس میں مختلف رنگ کے شیشے موجود ہوں.

خِیُوطِ لونی

chromosomes

یَک لَونی

(لفظاً) ایک رنگ یا ساخت پر مشتمل ؛ (طبیعیات) ایک ہی طول موج یا تعدد پر مبنی (تنویر یا تاب کاری) (انگ : Monochromatic).

ضَلالَت لَونی

(طبیعیات) رنگوں کا انحراف ، مختلف رنگوں کی روشنی کی شعاعوں کا مختلف مقدار میں منعطف ہونا ۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَوَنی کے معانیدیکھیے

لَوَنی

lavaniiलवनी

اصل: سنسکرت

وزن : 112

موضوعات: پھل

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لَوَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شریفہ، سیتا پھل کی ایک قسم

صفت

  • رنگ سے متعلق، رنگ دار، رنگین

Urdu meaning of lavanii

  • Roman
  • Urdu

  • shariipha, siitaaphal kii ek qism
  • rang se mutaalliq, rangdaar, rangiin

English meaning of lavanii

Noun, Feminine

  • a coarse kind of custard-apple, Anona reticulata

Adjective

  • colourful

लवनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शरीफे का पेड़ और फल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَوَنی

شریفہ، سیتا پھل کی ایک قسم

لَونی

(گھوسی) دودھ کی چکنائی جو دہی جما کر اور بلو کر نکالی جائے، مسکا، مکّھن

لَوَنی حَرَکی قِسم

(حیاتیات) خلیے کے مرکزے کا امتیازی خاصہ جو تمام لونی اجسام کی طبیعت کے مطابق متعیّن کیا گیا ہے نیز نظام جسمانی کے مطابق ترتیب دیا ہوا لونی اجسام کا نقشہ.

لُونی خَلِیَّہ

(حیاتیات) ایک خلیہ جس میں زیادہ سے زیادہ چار قسم کے صیغے (کیمیائی مادّے ہوتے ہیں جو جانوروں میں پائے جانے والے بعض رنگوں کو جذب اور بعض کو منعکس کرتے ہیں)

لَونِیَہ

رنگنے کا رنگ (حشریات) نسیج کا قدرتی رنگ (انگ Pigment).

لُونی لَگْنا

شور زدہ ہونا ، شوریت پیدا ہونا.

لُونِیا

کھارا، نمکین

لَونِیَت

رنگ کی کیفیت ، رنگ دار ہونا ، رنگینی.

لونیے کا لون گرا دونا ہوا، تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

بَصارَت لونی

رنگ کوری کے مرض سے محفوظ بینائی، مختلف رنگوں میں امتیاز کرنے والی نظر. بصارت لونی کی شناخت کا بہترین عمل طریقہ یہ ہے کہ ایک ایسا لمپ استعمال کیا جائے جس میں مختلف رنگ کے شیشے موجود ہوں.

خِیُوطِ لونی

chromosomes

یَک لَونی

(لفظاً) ایک رنگ یا ساخت پر مشتمل ؛ (طبیعیات) ایک ہی طول موج یا تعدد پر مبنی (تنویر یا تاب کاری) (انگ : Monochromatic).

ضَلالَت لَونی

(طبیعیات) رنگوں کا انحراف ، مختلف رنگوں کی روشنی کی شعاعوں کا مختلف مقدار میں منعطف ہونا ۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَوَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَوَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone