تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kine" کے متعقلہ نتائج
kine کے لیے اردو الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کینی
ایک پرندہ، جو ہمیشہ ہوا میں اُڑتے ہوئے ہوائی کیڑے، تری خشکی کے کیڑے اور چھوٹی مچھلیاں کھایا کرتا ہے، یہ زمین پر بیٹھ کر کچھ نہیں کھاتا اور نہ درخت پر بیٹھتا ہے، اس کی تین چار قسمیں ہیں، کینی کلاں دیسی آبی، کینی اوسط دیسی، آبی کینی خورد، دیسی آبی (چوتھی قسم ہوا کے سوائے پانی میں تیر کر بھی کھاتی ہے اور نہایت تیز پرواز ہوتی ہے)
kinetin
حیاتی کیمیا: ایک مصنوعی کا ئنین (رک: kinin) جو پودوں میں خلیوں کی تقسیم کے عمل کو تیز کرتا ہے ۔.
قِنیٰ
کاریز ، وہ زمین دوز گڑھے یا نالے جس میں پانی جاری رہتا ہے نیز وہ زمین دوز نالے جن سے کنویں اور زمین کے اندرونی حصے کا پانی بہہ کر سطح زمین پر آجاتا ہے ، یہ نالے کنویں کے ایک سلسلے کو باہم ملاتے ہیں.
کَنْعاں
فلسطین کا قدیم نام جو حضرت یعقوب کا مسکن تھا اور حضرت یوسف کی جائے پیدائش (شعراء کے یہاں ماہِ کنعاں سے حضرت یوسف اور پیرِ کنعاں سے حضرت یعقوب مراد ہیں).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kine)
kine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔