تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِنیں" کے متعقلہ نتائج

کِنیں

کون، کس، کنھیں، کون لوگ

کَنیں

کنے، پاس، نزدیک

کَنی

ریزۂ الماس، ہیرے کا ریزہ، ہیرے کا بہت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ

کَنّی

کپڑے کی کور جو کپڑے سے زیادہ مضبوط اور غف ہوتی ہے

کنیاں

کان چھیدنے کی رسم

کُناں

فارسی مصدر 'کردن' سے صیغہ حالیہ تمام، کناں، کرتا ہوا، کرتے ہوئے

کِنِھیں

۔کِن کو۔ ؎

کنویں

کن٘واں، چاہ، زمین سے پانی نکالنے کی جگہ

کَنِّیَہ

رک : کَنّیا جس کا یہ غلط املا ہے.

کُنووں

کُن٘واں کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَنْعاں

فلسطین کا قدیم نام جو حضرت یعقوب کا مسکن تھا اور حضرت یوسف کی جائے پیدائش (شعراء کے یہاں ماہِ کنعاں سے حضرت یوسف اور پیرِ کنعاں سے حضرت یعقوب مراد ہیں).

کَنیہَہ

(کاشت کاری) کھڑی فصل پر بٹائی یا لگان کے لیے پیداوار کا تخمینہ لگانے والا ، کنکوت کرنے والا.

کِن میں

کن لوگوں میں، کس قماش کے لوگوں میں

کَہِیْں

کسی جگہ، کسی مقام پر

کِیْں

کسی جگہ، کہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِنیں کے معانیدیکھیے

کِنیں

kine.n•किनें

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کِنیں کے اردو معانی

  • کون، کس، کنھیں، کون لوگ

Urdu meaning of kine.n

  • Roman
  • Urdu

  • kaun, kis, kinhiin, kaun log

किनें के हिंदी अर्थ

  • कौन, किस, किन्हीं, कौन लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِنیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِنیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone