تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِنا" کے متعقلہ نتائج

کِنا

کینہ، بغض، عداوت، حسد، لاگت

کَنا

(کنکا کا مخّرب ، کناگت کا مخفف) اسوج کے مہینے کا تاریک نصف.

کَنّا

کنارا، سرا، کگر

کُنْہ

حقیقت، ماہیّت، اصلیت

کنہا

وہ جو کھڑی فصل کا تخمینہ لگائے، کنکوت

کنہا

کینہ در، بدخواہ، کپٹی

کننا

خریدنا

کِنایَہ

اشارہ، جو بات کھل کر اور براہِ راست نہ کہی جائے

کِنائِیں

پوشیدہ باتیں، اشارے

کِنایا

کِنایَۃً

اشارے سے، اشارۃً، ضمناً، مجازاً

کِنایَہ کَرنا

اشارے یا رمز میں بات کرنا ، صاف اور صریح الفاظ میں نہ کہنا ، مرادی یا مجازی معنی لینا.

کِنایَہ بازی

اشاروں کنایوں میں بات کرنا، رمز و کنایہ سے کام لینا

کِنال

(نباتیات) درخت یا حیوانی جسم مں غذا ، وہا وغیرہ کی نالی.

کِنارَہ

گوشہ، کونا، کھونٹ، کنج

اردو، انگلش اور ہندی میں کِنا کے معانیدیکھیے

کِنا

kinaa•किना

وزن : 12

دیکھیے: کِینَہ

  • Roman
  • Urdu

کِنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کینہ، بغض، عداوت، حسد، لاگت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قِنیٰ

کاریز ، وہ زمین دوز گڑھے یا نالے جس میں پانی جاری رہتا ہے نیز وہ زمین دوز نالے جن سے کنویں اور زمین کے اندرونی حصے کا پانی بہہ کر سطح زمین پر آجاتا ہے ، یہ نالے کنویں کے ایک سلسلے کو باہم ملاتے ہیں.

Urdu meaning of kinaa

  • Roman
  • Urdu

  • kiina, buGaz, adaavat, hasad, laagat

किना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी के प्रति मन में होने वाली वह शत्रुतापूर्ण भावना जो बहुत दिनों से मन में दबी चली आ रही हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone