تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِنیٰ" کے متعقلہ نتائج

قِنیٰ

کاریز ، وہ زمین دوز گڑھے یا نالے جس میں پانی جاری رہتا ہے نیز وہ زمین دوز نالے جن سے کنویں اور زمین کے اندرونی حصے کا پانی بہہ کر سطح زمین پر آجاتا ہے ، یہ نالے کنویں کے ایک سلسلے کو باہم ملاتے ہیں.

کَنی

ریزۂ الماس، ہیرے کا ریزہ، ہیرے کا بہت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ

کَنّی

کپڑے کی کور جو کپڑے سے زیادہ مضبوط اور غف ہوتی ہے

کَنی رَہ جانا

چاولوں کا پُوری طرح نہ پکنا، چاولوں کا کچّا رہ جانا

کَنّی لَگنا

۔پتنگ کا ایک رُخ کو جھُکنا۔ ؎ ۲۔ ۲شرمانا۔ آنکھیں سامنے نہ کرنا۔

کَنّی دینا

hold ribs of paper-kite to help someone fly it

کَنّی ڈالْنا

(پارچہ بافی) تھان کے کنارے پر بھان٘جواں ڈورا تانے کے تاروں کی اخیر میں ملانا

کَنّی مارنا

(کُشتی) حریف کے پہلو کے قریب ہو کر پسلیوں پر کہنی سے ضرب لگانا

کَنّی کھانا

ہیرے کی کنی کھانا، خود کشی کرنا، مرنا

کَنّی کَٹْنا

کنّی کاٹنا (رک) کا لازم ، پتنگ کے کنّے کٹ جانا.

کَنّی کاٹْنا

کترانا، بچ کر نکل جانا

کَنّی کاٹ

چکّر ، انحراف ، موڑ ، گھماؤ نیز ہیرے کی کنّی جیسی کاٹ.

کَنّی دَبْنا

کنّی دبانا (رک) کا لازم ، مغلوب ہونا ، خائف ہونا ، جھین٘پنا.

کَنّی مِلانا

(دھلائی) کپڑے کی دونوں کوریں صحیح کرنا ، برابر کرنا.

کَنّی بَچانا

رک : کنّی کاٹنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِنیٰ کے معانیدیکھیے

قِنیٰ

qinaa•क़िना

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

قِنیٰ کے اردو معانی

  • کاریز ، وہ زمین دوز گڑھے یا نالے جس میں پانی جاری رہتا ہے نیز وہ زمین دوز نالے جن سے کنویں اور زمین کے اندرونی حصے کا پانی بہہ کر سطح زمین پر آجاتا ہے ، یہ نالے کنویں کے ایک سلسلے کو باہم ملاتے ہیں.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قِناع

اوڑھنی کے اوپر پہننے کا کپڑا ؛ برقع کا نقاب ؛ مقنعہ .

کِنا

کینہ، بغض، عداوت، حسد، لاگت

Urdu meaning of qinaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaarez, vo zamiin doz ga.Dhe ya naale jis me.n paanii jaarii rahtaa hai niiz vo zamiin doz naale jin se ku.nve.n aur zamiin ke andaruunii hisse ka paanii bah kar satah zamiin par aajaataa hai, ye naale ku.nve.n ke ek silsile ko baaham milaate hai.n

क़िना के हिंदी अर्थ

  • वह भुमिगत गड्ढे या नाले जिसमें पानी जारी रहता है तथा वह भूमिगत नाले जिनसे कुँएँ और ज़मीन के अंदरूनी भाग का पानी बह कर भुमितल पर आ जाता है, यह नाले कुँओं की श्रृंखला को आपस में मिलाते हैं, पटी हुई नाली, कारेज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِنیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِنیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone