تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنی" کے متعقلہ نتائج

کَنی

ریزۂ الماس، ہیرے کا ریزہ، ہیرے کا بہت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ

کَنّی

کپڑے کی کور جو کپڑے سے زیادہ مضبوط اور غف ہوتی ہے

قِنیٰ

کاریز ، وہ زمین دوز گڑھے یا نالے جس میں پانی جاری رہتا ہے نیز وہ زمین دوز نالے جن سے کنویں اور زمین کے اندرونی حصے کا پانی بہہ کر سطح زمین پر آجاتا ہے ، یہ نالے کنویں کے ایک سلسلے کو باہم ملاتے ہیں.

کَنی رَہ جانا

چاولوں کا پُوری طرح نہ پکنا، چاولوں کا کچّا رہ جانا

کَکْنی

باجرے یا کنگنی کی طرح کا ایک اناج جس کی فصل ساون بھادوں میں پک کر تیّار ہو جاتی ہے، اس کے دانے مہین اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں، ٹانگن

کَنیں

کنے، پاس، نزدیک

کَنیہَہ

(کاشت کاری) کھڑی فصل پر بٹائی یا لگان کے لیے پیداوار کا تخمینہ لگانے والا ، کنکوت کرنے والا.

کَنیا راس

Virgo

کَنیَا وانی

وہ بارش جو سورج کے برجِ سنبلہ میں ہونے کے وقت ہو، ماہِ ستمبر کی بارش

کَنیا پال

لڑکی کا باپ یا والی

کَنیل

کنیر

کَنیر

ایک تلخ اور زہریلے درخت اور اس کے پھل کا نام، اس کا پھول زرد یا سرخ اور سفید ہوتا ہے، جڑ اور پتے بطور دوا استعمال کیے جاتے ہیں

کَنّی لَگنا

۔پتنگ کا ایک رُخ کو جھُکنا۔ ؎ ۲۔ ۲شرمانا۔ آنکھیں سامنے نہ کرنا۔

کَنّی دینا

hold ribs of paper-kite to help someone fly it

کَنّی ڈالْنا

(پارچہ بافی) تھان کے کنارے پر بھان٘جواں ڈورا تانے کے تاروں کی اخیر میں ملانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنی کے معانیدیکھیے

کَنی

kanii•कनी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ریزۂ الماس، ہیرے کا ریزہ، ہیرے کا بہت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ
  • ٹوٹے ہوئے چاول، کنکی، ٹوٹا
  • ابلے ہوئے چاول کا جگری یعنی اندورنی کچّاپن، جو کھاتے وقت یا ہاتھ سے ملنے کے بعد دانوں کی شکل معلوم ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of kanii

  • Roman
  • Urdu

  • reza-e-almaas, hiire ka reza, hiire ka bahut chhoTaa Tuk.Daa, reza
  • TuuTe hu.e chaaval, kankii, TuuTaa
  • uble hu.e chaaval ka jigrii yaanii indaurnii kachchaapan, jo khaate vaqt ya haath se milne ke baad daano.n kii shakl maaluum hotaa hai

English meaning of kanii

Noun, Feminine

  • a small piece of diamond or other gem
  • a grain, or broken piece (of rice etc.)
  • a hard or uncooked grain (of rice etc.)

कनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पकाए हुए चावल का वह अंश जो पूरी तरह से पका न हो
  • किसी चीज़ का बहुत छोटा टुकड़ा, कणिका
  • हीरे का छोटा टुकड़ा
  • चावल का टुकड़ा
  • छोटी बूँद, बूँद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone