تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"knave" کے متعقلہ نتائج

knave

بَد مَعاش

knavery

بَدمَعاشی

knawel

جنس Scleranthus کا کوئی نیچا پودا ۔.

کِنوہ

ایک دوائی جس سے شراب وغیرہ بنانے کے لئے تبخیر پیدا کرتے ہیں

کُنواں

گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ

کَوّے

کَوّا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے

کنوا

ایک پیمانہ جو سیرکا بیسواں حصہ ہوتا ہے

کنوائی

کان چھیدنا

خاناوَہ

ایک افسر جو جرنیل کے احکامات فوج کو پہنچاتا ہے .

کِنوا

یا

کنویں

کن٘واں، چاہ، زمین سے پانی نکالنے کی جگہ

کُنوا

کن٘واں، چاہ

کھیوَہ

ناؤ یا کشتی کا چکّر ، پھیرا.

کنواں بیچا ہے کنوئیں کا پانی نہیں بیچا

خواہ مخواہ حجت یا تکرار کرنے پر کہتے ہیں

قِنْو

फलों का गुच्छा, खोशः ।

knave کے لیے اردو الفاظ

knave

neɪv

knave کے اردو معانی

اسم

  • [لڑکا نوجوان یا بیٹا] بدمعاش
  • بددیانت آدمی یا لڑکا
  • (تاش) غلام
  • (قدیم) مرد نوکر یا لڑکا نوکر
  • مکار
  • عیار
  • شریر
  • بے ایمان
  • دغا باز
  • جھوٹا
  • پاکھنڈی
  • حیلے باز

knave के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [लड़का नौजवान या बेटा] बदमाश
  • बददियानत आदमी या लड़का
  • (ताश) ग़ुलाम
  • (क़दीम) मर्द नौकर या लड़का नौकर
  • मक्कार
  • अय्यार
  • शरीर
  • बेईमान
  • दग़ाबाज़
  • झूटा
  • पाखंडी
  • हीले बाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (knave)

نام

ای-میل

تبصرہ

knave

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone