تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَینا" کے متعقلہ نتائج

کَینا

رک : کہنا .

کِینَہ

عداوت، دشمنی، بیر، حسد، کھوٹ، کَپَٹ، نفاق

کِینا

قَینَہ

گانے بجانے والی لونڈی، مشاطہ

کِینَہ جُو

دشمنی رکھنے والا، دُشمن، بیری، انتقام لینے والا، کینہ پرور

کِینَہ تُوز

دل میں بغض رکھنے والا، بدلا لینے والا، دل میں دشمنی اور عداوت رکھنے والا، دشمنی سے بھرا ہوا

کِینَہ رَکْھنا

بُغض و عناد رکھنا، بیر رکھنا، دُشمنی رکھنا

کِینَہ لینا

بدلہ لینا ، دُشمن بنانا .

کِینَہ خُو

دشمنی رکھنے والا، بیری، دشمن

کِینَہ گَر

رک : کینہ ساز.

کِینَہ بَھرْنا

کینے کو دل میں جگہ دینا ، بغض رکھنا.

کِینَۂ ماراں

(لفظاً) سانپوں کا کینہ ؛ مراد : موزی جانوروں کو مارنے کا جذبہ ، موذی کو مارنے کا عزم.

کِینَہ کَشی

کِینہ رکھنا، بیر یا دُشمنی رکھنا

کِینَہ ساز

بُغض و کپٹ رکھنے والا، عداوت اور دُشمنی سے کام لینے والا

کِینَہ پَکَڑْنا

بغض رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَینا کے معانیدیکھیے

کَینا

kainaa•कैना

دیکھیے: کَہْنا

  • Roman
  • Urdu

کَینا کے اردو معانی

  • رک : کہنا .

Urdu meaning of kainaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kahnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone