تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jak" کے متعقلہ نتائج

jak

جَک

طاقت، دم، کس

جاک

(ہندو) جاک، یعنی دیوتاوں پر نقد و جنس چڑھانا اور دوسروں کو اس کام پر مقرر کرنا

جَک جَک

رک :جگ جگ .

جَک جَک آنا

رک: جگ جگ آنا ۔

جَکی

جَھکی، جَھکّی

جَکَڑْنا

کس کر باندھنا، ٹنڈیاں کسنا، گرفتار کرنا، پھانسنا

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

جَکوڑْنا

جمع کرنا.

جَکَڑ

پکڑ، گرفت

جَکْری

(موسیقی) وہ دھر پد راگ جو گجرات میں گایا جاتا ہے ، (ہندی صنف سخن میں برج کا لوک گیت یا قصہ کہانی جس کو اکثر موسیقی کی دھر پد تال میں ہی گایا جاتا ہے دو لوگ یا گروہ سوال و جواب کے طور پر گھومتے اور گاتے ہیں).

جَکْشی

کھانا ، طعام.

جَکَڑْوانا

جکڑنا (رک) کا تعدیہ ۔

جَکانا

رک : چھکانا ۔

جَکِھرا

کوڑے کا ڈھیر (خصوصاََ وہ جو جلائے جانے کے لیے ہو).

جَکْڑَن

کھن٘چاوٹ، این٘ٹھن، اکڑن، تناؤ، زیادہ تھکاوٹ کی وجہ سے بدن کے حصے یا جوڑ میں درد ہونا

jake

عوام: آسٹرون ز ٹھیک ،درست ،منا سب ،تسلی بخش۔.

جَکار

(مجازاََ) خدا ؟ ۔

زک

ہار، شکست، ہزیمت، گھاٹا، خسارا، نُقصان

جَکَھلْتا

رک : جھلکتا.

جَکْش

= यक्ष

جَکْش

کھانا ، طعام.

جَکجَھکْنا

جھک جھک کرنا ، بکواس کرنا ، بے تُکی بات کرنا ، جھک مارنا.

جَکَڑ دینا

مضبوطی سے بان٘دھ دینا ، رشتہ استوار کرنا

جَکَڑ لینا

پھان٘سنا ؛ کس کر بان٘دھنا۔

جَکَڑ کے

کس کے، مضبوط کرکے

زاک

ایک ترش معدنی مرکب، پھٹکری

جَکَتَّر

دنیا ، عالم .

جَکَڑ بَنْدی

جکڑ بند (رک) کا اسم کیفیت ۔

جَکَڑ جانا

اینٹھنا، اکڑنا، سخت ہو جانا

زق

a water-bag made of skin

جَکَڑ کَر

tight, tightly

جَکْڑا بَندھا

کسا اور بندھا ہوا ، (مجازاََ) مضبوطی سے قایم ۔

جَکَڑ بَنْد

قید و بند، گرفت، بندش، قیود، پابندی

جَکَھن

کب، کس وقت

جَکَڑْ کے باندھنا

خوب مضبوط کرکے باندھنا، مشکیں کسنا

ضِیق

تنگی گھٹن

جَکَڑ پَکَڑ کَر بَیٹْھ جانا

جان پر بن جانا ۔

جَکَڑ بَنْدِش

گٹھیا ، وجع مفاصل ؛ روگ

جا کَر

جاکڑ

جاکَڑ

اس شرط پر کوئی چیز خریدنا کہ اگر پسند نہ آئی تو واپس کردی جائے گی، وہ مال جو دکاندار سے دکھانے اور پسند کرانے کی خاطر لے جایا جائے، خیار شرط، کچی بکری، تجارتی اشیاء کا مشروط لین دین

جاکَڑ بَہی

وہ بیاض، جس پر مشروط فروخت کی یا داشت لکھی جائے (روکڑ بہی کےخلاف)، تاجر کا کچّا کھاتا

جاکْنا

جگہ .

جاکَڑ بیچنا

sell on condition of or subject to approval

جاکڑ لے جانا

چیز کو اس شرط پرلے جانا کہ پسند آئے گی تو رکھی جائے گی ؛ فروخت کنتدہ کے پاس روپیہ یا کوئی چیز ضمانت کے طور پر چھوڑ جانا .

جاکَھن

لکڑی جس پر کن٘ویں میں این٘ٹوں کی بنیاد رکھتے ہیں، کن٘ویں کا چاک، جموٹ

جاکو ڈنڈا جاکو گائے، مت کرو کوئی ہائے ہائے

شور و فغاں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، زبردست جو چاہے کرے، جو چاہے لے لے، کوئی نہیں بول سکتا

جاکو رام رَکشَک، تاکو کون بَھکشَک

جس کو خدا بچائے اُس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

جاکو راکھے سائیاں، مار سکے نہ کوئے

جس کو خدا بچائے اُس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

زَخْم

جسم کے کسی حصے کے کٹ جانے یا چھل جانے کی صورت، گھاؤ، چیرا

زَخَم

جسم کے کسی حصے کے کٹ جانے یا چھل جانے کی صورت، گھاؤ، چیرا

جاکُھوٹ

ایک قسم کی روئیدگی ہے بقولات کی قسم سے ، مزہ اس کا شیریں اور کسی قدر شوریت کے ساتھ ہوتا ہے ، بعض کہتے ہہں کہ پالک کا نام ہے .

جاں کاہ

جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں

زَخْماں

بہت سارے گھاؤ ، زخم ، جراحتیں .

زَخْموں

زخم کی جمع (تراکیب میں مُستعمل)

جانْکاہ

جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں، دل دہشت زدہ کردینے والا

زَخْمی

وہ جس کے زخم لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا، خستہ ، مجروح

ذِکْر

یاد خدا، اللہ کی حمد و ثنا، تسبیح و دعا، ذکر خدا، ورد

جا کَرنا

جگہ پیدا کرنا ، متمکن ہونا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ؛ مقام یا مرتبہ حاصل کرنا .

زَخْمَہ

ستار وغیرہ بجانے کا مثلث نما آہنی چھلا، مضراب

jak کے لیے اردو الفاظ

jak

jak کے اردو معانی

  • کٹھل
  • ایک ایشیائی درخت جو گرم علاقوں میں وسیع پیمانے پر کاشت کیا جاتا ہے اور اس کے بڑے بڑے پھلوں کا گودا اور پیج دونوں کھائے جاتے ہیں
  • پھنس

jak के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • कठल
  • एक एशियाई दरख़्त जो गर्म इलाक़ों में वसीअ पैमाने प्रकाशित किया जाता है और इस के बड़े बड़े फलों का गूदा और पेज दोनों खाए जाते हैं
  • फंस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

jak

جَک

طاقت، دم، کس

جاک

(ہندو) جاک، یعنی دیوتاوں پر نقد و جنس چڑھانا اور دوسروں کو اس کام پر مقرر کرنا

جَک جَک

رک :جگ جگ .

جَک جَک آنا

رک: جگ جگ آنا ۔

جَکی

جَھکی، جَھکّی

جَکَڑْنا

کس کر باندھنا، ٹنڈیاں کسنا، گرفتار کرنا، پھانسنا

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

جَکوڑْنا

جمع کرنا.

جَکَڑ

پکڑ، گرفت

جَکْری

(موسیقی) وہ دھر پد راگ جو گجرات میں گایا جاتا ہے ، (ہندی صنف سخن میں برج کا لوک گیت یا قصہ کہانی جس کو اکثر موسیقی کی دھر پد تال میں ہی گایا جاتا ہے دو لوگ یا گروہ سوال و جواب کے طور پر گھومتے اور گاتے ہیں).

جَکْشی

کھانا ، طعام.

جَکَڑْوانا

جکڑنا (رک) کا تعدیہ ۔

جَکانا

رک : چھکانا ۔

جَکِھرا

کوڑے کا ڈھیر (خصوصاََ وہ جو جلائے جانے کے لیے ہو).

جَکْڑَن

کھن٘چاوٹ، این٘ٹھن، اکڑن، تناؤ، زیادہ تھکاوٹ کی وجہ سے بدن کے حصے یا جوڑ میں درد ہونا

jake

عوام: آسٹرون ز ٹھیک ،درست ،منا سب ،تسلی بخش۔.

جَکار

(مجازاََ) خدا ؟ ۔

زک

ہار، شکست، ہزیمت، گھاٹا، خسارا، نُقصان

جَکَھلْتا

رک : جھلکتا.

جَکْش

= यक्ष

جَکْش

کھانا ، طعام.

جَکجَھکْنا

جھک جھک کرنا ، بکواس کرنا ، بے تُکی بات کرنا ، جھک مارنا.

جَکَڑ دینا

مضبوطی سے بان٘دھ دینا ، رشتہ استوار کرنا

جَکَڑ لینا

پھان٘سنا ؛ کس کر بان٘دھنا۔

جَکَڑ کے

کس کے، مضبوط کرکے

زاک

ایک ترش معدنی مرکب، پھٹکری

جَکَتَّر

دنیا ، عالم .

جَکَڑ بَنْدی

جکڑ بند (رک) کا اسم کیفیت ۔

جَکَڑ جانا

اینٹھنا، اکڑنا، سخت ہو جانا

زق

a water-bag made of skin

جَکَڑ کَر

tight, tightly

جَکْڑا بَندھا

کسا اور بندھا ہوا ، (مجازاََ) مضبوطی سے قایم ۔

جَکَڑ بَنْد

قید و بند، گرفت، بندش، قیود، پابندی

جَکَھن

کب، کس وقت

جَکَڑْ کے باندھنا

خوب مضبوط کرکے باندھنا، مشکیں کسنا

ضِیق

تنگی گھٹن

جَکَڑ پَکَڑ کَر بَیٹْھ جانا

جان پر بن جانا ۔

جَکَڑ بَنْدِش

گٹھیا ، وجع مفاصل ؛ روگ

جا کَر

جاکڑ

جاکَڑ

اس شرط پر کوئی چیز خریدنا کہ اگر پسند نہ آئی تو واپس کردی جائے گی، وہ مال جو دکاندار سے دکھانے اور پسند کرانے کی خاطر لے جایا جائے، خیار شرط، کچی بکری، تجارتی اشیاء کا مشروط لین دین

جاکَڑ بَہی

وہ بیاض، جس پر مشروط فروخت کی یا داشت لکھی جائے (روکڑ بہی کےخلاف)، تاجر کا کچّا کھاتا

جاکْنا

جگہ .

جاکَڑ بیچنا

sell on condition of or subject to approval

جاکڑ لے جانا

چیز کو اس شرط پرلے جانا کہ پسند آئے گی تو رکھی جائے گی ؛ فروخت کنتدہ کے پاس روپیہ یا کوئی چیز ضمانت کے طور پر چھوڑ جانا .

جاکَھن

لکڑی جس پر کن٘ویں میں این٘ٹوں کی بنیاد رکھتے ہیں، کن٘ویں کا چاک، جموٹ

جاکو ڈنڈا جاکو گائے، مت کرو کوئی ہائے ہائے

شور و فغاں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، زبردست جو چاہے کرے، جو چاہے لے لے، کوئی نہیں بول سکتا

جاکو رام رَکشَک، تاکو کون بَھکشَک

جس کو خدا بچائے اُس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

جاکو راکھے سائیاں، مار سکے نہ کوئے

جس کو خدا بچائے اُس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

زَخْم

جسم کے کسی حصے کے کٹ جانے یا چھل جانے کی صورت، گھاؤ، چیرا

زَخَم

جسم کے کسی حصے کے کٹ جانے یا چھل جانے کی صورت، گھاؤ، چیرا

جاکُھوٹ

ایک قسم کی روئیدگی ہے بقولات کی قسم سے ، مزہ اس کا شیریں اور کسی قدر شوریت کے ساتھ ہوتا ہے ، بعض کہتے ہہں کہ پالک کا نام ہے .

جاں کاہ

جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں

زَخْماں

بہت سارے گھاؤ ، زخم ، جراحتیں .

زَخْموں

زخم کی جمع (تراکیب میں مُستعمل)

جانْکاہ

جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں، دل دہشت زدہ کردینے والا

زَخْمی

وہ جس کے زخم لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا، خستہ ، مجروح

ذِکْر

یاد خدا، اللہ کی حمد و ثنا، تسبیح و دعا، ذکر خدا، ورد

جا کَرنا

جگہ پیدا کرنا ، متمکن ہونا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ؛ مقام یا مرتبہ حاصل کرنا .

زَخْمَہ

ستار وغیرہ بجانے کا مثلث نما آہنی چھلا، مضراب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jak)

نام

ای-میل

تبصرہ

jak

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone